بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوے

پاکستان خبریں خبریں

بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

کورونا ویکسین: بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوے

تاہم ہمیں اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہیں ملا۔

انھوں نے بل گیٹس کا نام تو نہیں لیا لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر راجر سٹون نے دعویٰ کیا بل گیٹس اور دیگر افراد 'وائرس کو لوگوں میں مائیکروچپ نصب کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں تاکہ یہ پتا لگایا جا سکے کہ آیا آپ کا ٹیسٹ ہوا ہے یا نہیں۔'یوگوو نامی ادارے نے 1640 افراد کی رائے شماری میں پایا کہ 28 فیصد امریکی یہ سمجھتے ہیں کہ بل گیٹس ویکسین کو لوگوں میں مائیکروچپس لگانے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ریپبلیکن پارٹی کے حامیوں میں یہ تعداد 44 فیصد...

اس مضمون میں گیٹس فاؤنڈیشن کی فنڈنگ سے ہونے والی ایک تحقیق کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ تحقیق ایک ایسی خصوصی روشنائی کے متعلق تھی جس انجیکشن کے ساتھ ہی کسی شخص کو لگایا جا سکتا ہے اور اس میں کسی کے ویکسین ریکارڈ موجود ہوں گے۔ 45 ہزار سے زائد ری ٹویٹس اور لائیکس رکھنے والی یہ ٹویٹ جھوٹی ہے اور اس میں بل گیٹس کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔

اس کلپ کے پیچھے سٹیفانو مونٹاناری کی آواز ہے۔ یہ فارماکولوجی کی تعلیم رکھنے والے ایک اطالوی محقق ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ حقیقی مقصد سب لوگوں کو ویکسین دلوانا ہے۔ ہندو مذہب میں گائے کو مقدس تصور کیا جاتا ہے اور کچھ ہندو گروہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گائے کا پیشاب پینے سے وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھا سکتا ہے۔ ہم نے اس بارے میں پہلے بھی ایک رپورٹ شائع کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی منگنی کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونالاک ڈاؤن کے دوران اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ، جس میں نوازشریف کوچائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

میرے شوہرکا انتقال علاج کی عدم سہولیات کے باعث ہوا، بیوہ ڈاکٹر زبیرمیرے شوہرکا انتقال علاج کی عدم سہولیات کے باعث ہوا، بیوہ ڈاکٹر زبیرڈاکٹر زبیر کی اہلیہ نے سوال اٹھایا کہ ایک ڈاکٹر ہوتے ہوئے ان کے ساتھ ایسا کیا گیا تو باقی لوگوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کے لیے 2 جاپانی ادویات اہم قرار - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے علاج کے لیے 2 جاپانی ادویات اہم قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

تباہ شدہ طیارے کے ملبے سے تین کروڑ کی کرنسی برآمدگیتباہ شدہ طیارے کے ملبے سے تین کروڑ کی کرنسی برآمدگیپی آئی اے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کوئی مسافر بڑی مقدار میں رقم نہ تو لگیج میں لے جاسکتا ہے اور نہ ہی ہینڈ کیری کر سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 11:31:09