سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا تاہم اس دوران سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں دیوار کا کچھ حصہ گرگیا اور اس سے ملحقہ انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کا تعلق ضلع پونچھ آزاد کشمیر، خوشاب، ضلع نیلم آزاد کشمیر، ضلع مظفر آباد آزاد کشمیر، ضلع کرک، ضلع بہاولپور اور لکی مروت سے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنوں چھاؤنی پر خودکش حملے میں 8 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک15 جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے گروہ نے بنوں چھاؤنی میں داخلے کی کوشش کی اور خودکش دھماکا کیا
مزید پڑھ »
جمرود: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ، 2 جوان شہیدجمرود(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمرود میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملے میں 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ خیبر کے علاقے جمرود میں تختہ بیگ میں واقع پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر کیا گیا۔ چیک پوسٹ پر موجود پولیس اور ایف سی کے شیردل جوانوں نے بروقت...
مزید پڑھ »
لکی مروت میں جوابی کارروائی، آپریشن میں 11 دہشتگرد ہلاکلکی مروت (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج نے لکی مروت میں بم دھماکے میں کیپٹن سمیت فوج کے سات اہلکاروں کی شہادت پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی گاڑی کو ایک آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد فائرنگ کی گئی،...
مزید پڑھ »
پشاور: سکیورٹی فورسز اور پولیس کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈرسمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 اہلکار شہیدشہدا میں دو فوجی اور دو سی ٹی ڈی کے اہلکار شامل ہیں، دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 جوان شہید، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاکجام شہادت نوش کرنے والوں میں دو سپاہی، خیبرپختونخوا پولیس کے دو سب انسپکٹر شہید
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکامدہشتگردوں نے آئی ڈی دھماکا کر کے بنوں کینٹ میں گھسنے کی کوشش کی ، ذرائع
مزید پڑھ »