ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی جس کو بیٹرز کی جنت کہا جاتا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ورلڈ کپ 2023 میں 18 واں میچ آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہاں میچ ہائی اسکورنگ اور پچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہونے کے باعث اسٹیڈیم کو بیٹرز کی جنت بھی کہا جاتا ہے۔
چنا سوامی اسٹیڈیم میں ٹیموں نے 15 بار 300 سے زائد اسکور کیا ہے جب کہ اس گراؤنڈ پر سب سے بڑا ٹوٹل 383 رنز ہے جو بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف بنایا تھا۔ پاکستان نے آخری بار 1999 میں یہاں ون ڈے میچ کھیلا تھا جس کے 24 سال بعد وہ آج آسٹریلیا کے خلاف اس میدان میں اترے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ سارہ خان کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئیپاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے علیل ہونے کی خبروں کے بعد مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے، اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
اداکارہ سارہ خان کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئیپاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے علیل ہونے کی خبروں کے بعد مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے، اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »
’پاکستان میں پیٹرول سستا ہوگیا، اس وجہ سے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی گاڑی ...بنگلورو (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول سستا ہوگیا، اس وجہ سے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی گاڑی بھی چلے گی۔ چنا سوامی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفر نس سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی گاڑی چلتے چلتے رک گئی ہے، ایک سٹاپ آیا تھا، اب گاڑی چلے گی،...
مزید پڑھ »
بنگلور کی عمارت میں آتشزدگی، شہری چوتھی منزل سے کود گیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں کیفے کی چار منزلہ عمارت میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھ »
بنگلور کی عمارت میں آتشزدگی، شہری چوتھی منزل سے کود گیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں کیفے کی چار منزلہ عمارت میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھ »