بنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کا 56 فیصد حصہ کوٹے میں چلا جاتا ہے جس میں سے 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں لڑنے والوں کے بچوں،10 فیصد خواتین اور 10فیصد مخصوص اضلاع کے رہائشیوں کے لیے مختص ہے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم 2018 میں ختم کردیا گیا تھا جس کے بعد ملک میں اسی طرح کے مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ گزشتہ ماہ ہائیکورٹ نے سرکاری نوکریوں میں 1971 کی جنگ میں لڑنے والوں کے بچوں کے لیے 30 فیصد کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ دیا تھا جس کے بعد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبربنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے
مزید پڑھ »
افغان ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والے راشد خان نے بڑا اعزاز حاصل کرلیابنگلادیش کیخلاف میچ میں لیگ اسپنر نے 4 اوورز میں 23 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کا شکار کیا
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاکوادی تیرہ میں 7 جبکہ لکی مروت میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف سینی ٹائزیشن آپریشن جاری
مزید پڑھ »
بھارت میں میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ میں کرپشن کیخلاف شدید احتجاج، امتحانی سربراہ برطرفہندوستان میں نظام تعلیم بھی کرپشن کا شکار، مودی سرکار کی جانب سے امتحانات کے اسکینڈل پر مکمل خاموشی
مزید پڑھ »
اگر ہمارے طلبہ کو مواقع میسر ہوتو کما ل کر سکتے ہیں۔ مریم نوازشریفوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے الائیڈ ،ٹیک ویلی ،گوگل فار ایجوکیشن کے وفد کی ملاقات میں اہم فیصلے آسٹریلیوی ادارہ الائیڈ کے اشتراک سے 'کروم بکس' کی اسمبلنگ پنجاب میں کی جائے گی پنجاب کے سرکاری سکولوں کے 50ہزار طلبہ کوگوگل آئی ڈی مفت فراہم کیا جائے گا سرکاری سکولوں کے ایک ہزار ٹیچرز کو فری ڈیجیٹل سرٹیفکیشن کورسز کرائے جائیں گے 15 ہزار یونیورسٹیز طلبہ...
مزید پڑھ »
فیڈرل بورڈ میں رینجرز کیڈٹ کالج کی شاندار کامیابی، تمام طلبہ اے پلس گریڈ میں ...اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)رینجرز کیڈٹ کالج چکری کے کیڈٹس نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نویں جماعت کے امتحان میں سو فیصد اے پلس گریڈ حاصل کر کے شاندار کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ رینجرز کیڈٹ کالج کے 99 کیڈٹس نے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں شرکت کی اور تمام کیڈٹس اے پلس گریڈ لے کر کامیاب قرار پائے۔ کل 550...
مزید پڑھ »