شکیب الحسن کی اس حرکت پر کمنٹیٹرز اور صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے
بنگلادیشی بیٹر شکیب الحسن کے ہیلمٹ کا پٹا چبانے کی وجہ سامنے آگئیبھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شکیب الحسن کو باؤلر کا سامنا کرتے ہوئے اپنے ہیلمٹ کا پٹا منہ میں دبائے رکھے دیکھا گیا جس کی وجہ سامنے آگئی۔
بیٹنگ کے وقت اس غیر معمولی حرکت کی وجہ پر کمنٹیٹرز بھی مختلف رائے دیتے رہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی صارفین نے دل چسپ تبصرے کیے۔ کرکٹ ماہرین کا بھی کہنا ہے کہ یہ ایک دلچسپ طریقہ ہے جسے بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے کھلاڑی اپنی تکنیک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئیپاول دورو کو 12 الزامات کی وجہ سے حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »
ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئیملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے چند روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنی عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہشکیب الحسن پر آئی سی سی ضابطہ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی مل گیا ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئیقومی اسمبلی کا صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والا اجلاس اب شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھ »