حکومت کے خاتمے کے بعد سے یہ شیخ حسینہ واجد پر پانچواں اور قتل کا تیسرا مقدمہ ہے
بنگلادیش؛ شیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درجبنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف ایک رکشہ ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ طلبا احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین اور اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہاں کھڑے ایک رکشہ ڈرائیور کو گولی لگ گئی تھی جس میں ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
عالمی جرائم ٹریبیونل میں حسینہ واجد سمیت 9 افراد پر نسل کشی کا مقدمہنویں جماعت کے طالبعلم کے قتل میں شیخ حسینہ کے علاوہ وزرا اور اعلیٰ پولیس افسران کو بھی نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ عدالت کے حکم پر شیخ حسینہ کیخلاف قتل کی تحقیقات کا آغازقتل کے مقدمے میں شیخ حیسنہ سمیت سابق وزیر داخلہ، عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور 4 پولیس افسران بھی نامزد
مزید پڑھ »
امریکی قانون سازوں کا بنگلادیش کی سابق حکومت کے اہلکاروں پر پابندیوں کا مطالبہشیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری اور وزیر داخلہ پر پابندی لگائی جائے: اراکین کانگریس کا وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کو خط
مزید پڑھ »
حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »