بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں کیفے کی چار منزلہ عمارت میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
اس دوران ایک شخص جان بچانے کے لیے چوتھی منزل سے نیچے کود گیا، خوش قسمتی سے اس کی جان بچ گئی، واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔
آگ لگنے کا واقعہ ایک تجارتی عمارت میں واقع کیفے کی چوتھی منزل پر پیش آیا جس میں ایک باڈی بلڈنگ کلب اور ایک کار شوروم بھی ہے۔ آگ سے بچنے کے لیے چھت سے چھلانگ لگانے والے شخص سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے۔pub on the 4th floor of the building in Tavarekere, near BTM Layout 1st Stage.
پولیس کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے، حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس وقت کیفے میں کوئی گاہک موجود نہیں تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 500 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر بمباری، 800 فلسطینی شہیدمحکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
بھارتی شہری نے شدید علیل پاکستانی کی مدد کرکے انسانیت کی مثال قائم کردیدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں مقیم شدید علیل پاکستانی ایک بھارتی شہری کی مدد سے واپس پاکستان آنے میں کامیاب ہو گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 45سال ثاقب جاوید نامی پاکستانی شہری علالت کے باعث 3سال سے بستر کا ہو کر رہ گیا تھا۔ اسے دماغ سے متعلقہ بیماری کے باعث 9اپریل 2020ءکو ام القوین ہسپتال داخل کرایا گیا تھا، جس کی تشخیص کورونا وائرس کی وباءکے...
مزید پڑھ »
ڈی آر ایس پر آؤٹ، وارنر کی چیختے ہوئے جانے کی ویڈیو وائرلڈیوڈ وارنر اس وقت میدان میں غصے میں آگئے جب ان کی جانب سے چیلنج کیا گیا فیلڈ امپائر کو فیصلہ ڈی ایس آر نے درست ثابت کردیا۔
مزید پڑھ »
مہینے میں ایک بار چارج کی جانے والی بیٹری پر کام جاریمائیکرو چپ کا یہ خیال کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے پیش کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سعودی عرب: گاڑیوں کے انسپیکشن سے متعلق اہم فیصلہسعودی سٹینڈرڈ آرگنائزیشن کے ترجمان نے کہا کہ ’جدہ میں تینوں مقامات میں سے کسی ایک اسٹیشن سے فحص کی تاریخ حاصل کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »