بنگلہ دیش مظاہرے: پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبا کو احتجاج سے دور رہنے ...

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش مظاہرے: پاکستانی ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبا کو احتجاج سے دور رہنے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے  بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبا کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے حفاظت یقینی بناتے ہوئے وہ کیمپس میں اپنے کمروں سے باہر نہ نکلیں۔بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ  پاکستانی ہائی کمیشن نے طلباکو  اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنی اور احتجاج سے دور رہنے  کا مشورہ  دیتے...

بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبا کو مشورہ دیا ہے کہ اپنے حفاظت یقینی بناتے ہوئے وہ کیمپس میں اپنے کمروں سے باہر نہ نکلیں۔بدھ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن نے طلباکو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنی اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کیمپس میں رہنے والوں کو اپنے ہاسٹل کے کمروں میں رہنے کا مشورہ دیا گیا جبکہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ...

وزیراعظم کو سکیورٹی کی صورتحال اور بنگلہ دیش میں پاکستانیوں کی خیریت کو یقینی بنانے کے لیے ہائی کمیشن کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔سفیر سیدمعروف نے بتایا کہ سفارت خانے نے مصیبت میں مبتلا افراد کی سہولت کے لئے ایک ہیلپ لائن کھولی ہے۔نائب وزیراعظم نے پاکستان کے ہائی کمشنر کو بنگلہ دیش میں مقیم پاکستانیوں بالخصوص ڈھاکہ کے کیمپس میں مقیم طلبا کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنے کی ہدایت کی۔نائب وزیر اعظم نے سفیر سید معروف کو مشورہ دیا کہ وہ پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے مقامی حکام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش مظاہرے، ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبا کواحتجاج سے دور رہنے کا مشورہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبا کو مشورہ دیا ہے کہ اپنی حفاظت یقینی بناتے ہوئے وہ کیمپس میں اپنے کمروں سے باہر نہ نکلیں۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن نے طلباء کو اپنی حفاظت کے لئے ہر ممکن احتیاط برتنے اور احتجاج...
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہبنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش میں پاکستانیوں کی خیریت معلوم کرنے کے لیے پاکستانی ہائی کمشنر کو فون
مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گےٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گےبنگلہ دیش سے ہوم میچز میں بابرسمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دینے کاامکان
مزید پڑھ »

ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریبنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کیلیے تربیتی کیمپ24جولائی سے کراچی میں لگنے کاامکان
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔  گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری ہے، طلبہ نے ریلوے...
مزید پڑھ »

برہان وانی کا یوم شہادت: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کا احتجاجاسلام آباد:  شہید حریت رہنما بر ہان وانی کے یوم شہادت پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کشمیری رہنماؤں کی جانب سے احتجاج کے دوران عالمی برادری کو کشمیریوں پر ہونے والے ظُلم و ستم پر آواز اُٹھانے کا پیغام دیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ برہان وانی جیسے کئی کشمیر نوجوان اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں تاکہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:19:16