لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے پاک بحریہ کے جہازوں اور یونٹس کا بھی دورہ کیا
بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کی قیادت میں وفد نے دورہ کراچی میں پاک بحریہ کے کمانڈر فلیٹ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف افسرلیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈمرل عبدالمنیب، کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ایم ڈی کراچی شپ یارڈ ریئر ایڈمرل سلمان الیاس سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاک بحریہ کے جہازوں اور یونٹس کا بھی دورہ کیا، ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کی صورت حال اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں، باہمی دوروں اور تربیتی تبادلہ پروگراموں سمیت مختلف ممکنہ شعبوں میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ پاک بحریہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔تبصرےJan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMسپریم کورٹ؛ جسٹس منصور علی شاہ کا 191 اے سے متعلق سماعت کا حکم نامہ جاریکراچی؛ کمسن صارم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئےپاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کے جہازوں کی خلیج عمان میں مشترکہ مشقبگ باس 18 فائنل میں سلمان خان، اکشے اور عامر کا جلوہ، مداح پرجوش’’مجھے سیف علی خان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان انسانی حقوق کی تعمیل پر عزم رہتا ہےپاکستان کے خارجہ دفتر نے انسانی حقوق کے تعلقات سے بین الاقوامی تعاون کی تصدیق کی ہے اور فوجی عدالتیں کے فیصلوں کی قانونی حیثیت کو واضح کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپاکستانی بحریہ کی نئی بحری جहाز 'پی این ایس یماma' نے ترکی کے دو بحری بیسز کا دورہ کیا اور ترکی بحریہ کے مشق ' mavi vat an-2025' میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور کینیا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاقوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی کینیا کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان زراعت، دوا سازی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہےایک سابق اسرائیلی فوجی کو برازیل سے باہر نکالنے میں مدد کی گئی ہے جس کے خلاف غाजہ میں جنگ کی جرائم کے الزام میں قانونی کاروائی شروع کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
جرمن وفد نے کراچی بچاؤ تحریک کے ساتھ ملاقات اور مسماریوں کو سراہاجرمنی سے آئے ہوئے سیاحوں کے ایک وفد نے کراچی بچاؤ تحریک کے نمائندوں سے ملاقات کی، انہوں نے گجر، اورنگی، اور محمود نالہ کے مسماریوں اور مزدور طبقے کے حقوق کے لیے کی جانے والی جدوجہد سے آگاہی حاصل کی۔ ملاقات کے دوران، کراچی کی کچی بستیوں کے حالات اور بے گھر ہونے والوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی۔ جرمن وفد نے اس مظالم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کراچی بچاؤ تحریک اور متاثرین کی جدو جہد کو سراہا اور اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا وعدہ کیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں کورّم ایشو پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک بندشمذہبی گروہوں کے احتجاج کی وجہ سے کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹریفک کی بندش ہوئی ہے اور متعدد اہم مقامات پر مظاہرے جاری ہیں۔
مزید پڑھ »