بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

بنگلا دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کے شکنجے میں آگئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرفی مرتضیٰ نے سوشل میڈیا پر وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اپنے مداحوں کو بتایا کہ آج میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ میری تمام افراد سے درخواست ہے کہ وہ دعا کریں کہ میں جلد صحتیاب ہو جاؤں۔

مشرفی مرتضیٰ نے کہا کہ ہم سب کو مزید محتاط ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ بنگلا دیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ گھر پر رہیں۔ میں بھی گھر پر تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہا ہوں۔ خیال رہے کہ مشرفی مرتضیٰ کو بنگلا دیش میں رکن اسمبلی ہیں، اپنے حلقے کے لوگوں کی داد رسی میں مصروف تھے۔ خبریں ہیں کہ ان کی ساس اور دیگر رشتہ داروں میں بھی کورونا پایا گیا ہے۔

ادھر بنگلا دیش کرکٹڑ نفیس اقبال نے میڈٰیا کو بھیجے گئے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کورونا وائرس کا شکار ہوں۔ کچھ دنوں سے مجھے بخار تھا۔ ٹیسٹ کروانے پر پتا چلا کہ میرے اندر کورونا موجود ہے۔ اس کے علاوہ سپنر نظم الاسلام نے بھی تصدیق کی ہے کہ وہ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاریگلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ صنم ماروی کے سابق شوہرحامدعلی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے،گارڈین کورٹ کے جج یعقوب علی نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،وارنٹ
مزید پڑھ »

سابق ادوار میں کرپشن کے ”ٹڈی دل“ پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے:عثمان بزدارسابق ادوار میں کرپشن کے ”ٹڈی دل“ پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے:عثمان بزدارسابق ادوار میں کرپشن کے ”ٹڈی دل“ پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial PreviousPeriods Corruption
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 09:49:38