بورس جانسن کی فتح کے بعد لندن میں جھڑپیں London GeneralElection GeneralElection2019 GeneralElectionResults BorisJohnsonPM Protests Clash BorisJohnson MayorofLondon 10DowningStreet UKParliament
پا رٹیوں کی ایک بڑی تعداد وسطی لندن واقع ڈاوننگ اسٹریٹ میں اتر آئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار بھیڑ کو قابو میں کرنے کی کوشش کرتی نظر آئی جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ایک اور ویڈیو میں مرکزی لندن میں پارلیمنٹ اسٹریٹ
کے نچلے حصے میں پولیس اہلکار لاٹھی کے ساتھ دکھائی دے رہے تھے۔پولیس اہلکار مظاہرین کو پیچھے ہٹنے یا پٹائی کے لئے تیار رہنے کی وارننگ دے رہے ہیں۔مظاہرین نے ’نو ٹو بورس جانسن‘، 'نو ٹو ریسزم اینڈ ڈیفائی ٹوری رول‘ کے نعرے لگائے اور احتجاج کے دوران سرخ دھوئیں کا غبار اڑایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی انتخابات: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسیبرطانیہ الیکشن: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
برطانیہ الیکشن: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسیبرطانیہ الیکشن: بورس جانسن کی واضح اکثریت کے ساتھ ڈاؤننگ اسٹریٹ واپسی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI BorisJohnson Congratulations BritishElections
مزید پڑھ »