بوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

بوریا بستر لاکر سینکڑوں بےگھر افراد نے فرانسیسی تھیٹر پر قبضہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اس قبضے نے انتظامیہ کو اب تک کی تمام پرفارمنسز منسوخ کرنے پر مجبور کردیا

ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہے اور فرانس کے شہر پیرس میں Gaîté Lyrique تھیٹر پر بے گھر تارکین وطن نے قبضہ کیا ہوا ہے۔

اسی دوران تقریب میں شرکت کرنے والے 250 بے گھر افریقی تارکین وطن نے کانفرنس کے ختم ہوتے ہی وہیں ڈیرے ڈال دیے اور ان کے ساتھ مزید 50 تارکین وطن بھی شامل ہو گئے جن کے پاس سردیوں میں سر چھپانے کیلئے کوئی جائے پناہ نہیں تھی۔ ادارہ اپنی آمدنی کا 70 فیصد مختلف پرفارمنسز سے حاصل کرتا ہے جبکہ 30 فیصد حکومتی سبسڈی کے تحت حاصل ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

روس نے یوکرین میں Kurakhove پر قبضہ کر لیاروس نے یوکرین میں Kurakhove پر قبضہ کر لیاروس نے مشرقی یوکرین میں Kurakhove پر قبضہ کر لیا ہے، جو ایک اہم گڑھ ہے، روس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ تین سالہ جنگ میں ایک اور فتح ہے۔
مزید پڑھ »

شہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشارع فیصل نرسری کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ٹیپوسلطان تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

صدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کی تعلیم پر زور دیاصدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کی تعلیم پر زور دیاصدر اور وزیراعظم نے عالمی ب ब्रेل ڈے کے موقع پر بصری طور پر معذور افراد کو تعلیم اور دیگر سہولیات تک رسائی فراہم کرانے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

لبنان کا اقتدار عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام کے ہاتھوں میں، نئی حکومت کی تشکیل کا آغازلبنان کا اقتدار عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام کے ہاتھوں میں، نئی حکومت کی تشکیل کا آغازفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے نواف سلام کی نامزدگی کا خیرمقدم کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر فضائی حملے کئےاسرائیل نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر فضائی حملے کئےاسرائیلی فوج نے گزہ میں حماس کے نشانوں پر دہشت گردی کے علاقوں پر ہٹائی کے بعد nearly 100 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:13:01