ویڈیو سمیت دیگر شواہد ریکارڈ کی تصدیق کے لیے ادارے کو جمع کرا دیے گئے ہیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 5 فیصد کمیعمر عادل خواتین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے ایک اور مقدمے میں گرفتاربھارت؛ فوجی ضروریات کی خریداری کیلئے 17 ارب ڈالر سے زائد کی منظوریٹی 20 بلاسٹ: ڈرہم کا سرے کو جیت کے لیے 163 رنز کا ہدفمحکمے کی ممکنہ بندش کیخلاف پی ڈبلیو ڈی کے مظاہرین کا احتجاج، درجنوں گرفتارکراچی: ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمیایم کیوایم پاکستان کا کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کا فیصلہپی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کا لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کو...
امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئزول کے رہائشی اسٹیو وائزمین، ٹریس وائزمین، کائل ریڈ اور ایرک ہاورڈ نے جیفرسن ٹاؤن نامی شہر میں قائم لین ون ایٹ کنگ پن میں 24 گھنٹے کی بولنگ میراتھن مکمل کی۔ چاروں بولرز کا مقصد 10 پن بولنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ اسٹرائیکس مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کرنا تھا۔ یہ گینیز ورلڈ ریکارڈز میں ایک نئی کیٹگری ہے جس کی شروعات کے لیے کم از کم 1200 اسٹرائیکس چاہیئے تھیں۔
ٹیم اس ہدف تک 14 گھنٹوں کے اندر وقت میں پہنچ گئی اور انہوں نے اس کوشش کو باقی ماندہ وقت میں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور اسٹرائیکس کی مجموعی تعداد 2032 تک لے گئے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سکھر میں بارش کا 77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہمگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 اسپیلز میں 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں سے 3 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کی نکل مکانیگجرات کے کچھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے 350 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
حسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتارمیڈیا رپورٹس کے مطابق حسن محمود کو ملک سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش؛ انٹیلی جنس چیف کو 8 روزہ جسمانی ڈیمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاحسینہ واجد کے حامی انٹیلی جنس چیف کو معزولی کے بعد بیرون جانے کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
ارینج میرج یا پسند کی شادی؟ پاکستانیوں کے رجحان پرگیلپ سروے رپورٹ جاریگیلپ پاکستان کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے
مزید پڑھ »