بولیویا کی خاتون صدر، 7 وزراء کورونا کے شکار

پاکستان خبریں خبریں

بولیویا کی خاتون صدر، 7 وزراء کورونا کے شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بولیوین عبوری صدر جینائین اینیز شاویز نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تفصیلات جانئے: DailyJang

جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کی خاتون صدر جینائین اینیز شاویز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جبکہ دیگر 7 بولیوین وزراء میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بولیویا میں اب تک 1 ہزار 638 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی گنوا چکے ہیں جبکہ 44 ہزار 113 کورونا مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔ میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 33 ہزار 526 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 82 ہزار 283 ہو گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین بنانے والے اداروں میں امریکہ کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاریکورونا ویکسین بنانے والے اداروں میں امریکہ کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاریامریکہ کی حکومت نے دوا ساز ادارے 'نوواویکس' کو کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی آزمائش اور پیداوار کے لیے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دیے ہیں جس کا مقصد جنوری تک
مزید پڑھ »

خاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk Newsخاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈنواز شریف کی سزا ختم کرانے کیلئےجج کی ویڈیو کیس کی اضافی گراؤنڈمیاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں میں ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کی اضافی گراونڈ بھی شامل کی جائے گی، اعظم نذیر تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:25:00