بوٹسوانا میں بڑھتی ہاتھیوں کی تعداد اور جرمنی کی جانب سے ’ہنٹنگ ٹرافی‘ پر پابندی کی وجہ سے جہاں ایک جانب جانوروں کے حقوق کی بات ہو رہی ہے تو وہیں دوسری جانب افریقی مُمالک میں لوگوں کے معاشی مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔
بوٹسوانا کی جرمنی کو دھمکی: ’اگر ٹرافی ہنٹنگ پر پابندی کی بات ہوئی تو 20 ہزار ہاتھی جرمنی بھیج دیں گے‘جنوبی افریقہ کے مُلک بوٹسوانا کے صدر نے دونوں مُمالک کے درمیان ایک تنازع کی صورت میں جرمنی کو یہ دھمکی دی ہے کہ وہ 20 ہزار ہاتھیوں کو جرمنی بھیجنے دیں گے۔
صدر ماسیسی نے جرمن اخبار بِلڈ کو بتایا کہ جرمنوں کو ’جانوروں کے ساتھ مل کر رہنا چاہیے، جس طرح سے آپ ہمیں بتانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ میں بس یہ کہنا چاہتا ہو کہ کیا یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔‘ ماسیسی کا کہنا ہے کہ ’ہم جرمنی کو ایسا ہی ایک بڑا تحفہ پیش کرنا چاہیں گے اور اس کے جواب میں انھیں جرمنی سے نا نہیں سُننی۔‘
بوٹسوانا کے جنگلی حیات کے وزیر نے کہا کہ ’کچھ علاقوں میں، لوگوں سے زیادہ یہ ہاتھی ہیں۔ وہ اپنے راستے میں آنے والے بچوں کو مار رہے ہیں۔ وہ کسانوں کی فصلوں کو روندتے اور کھاتے ہیں جس کی وجہ سے اس علاقے کے لوگوں کو قحط کا سامنا ہے۔‘ ترجمان نے کہا کہ وزارت تاہم بوٹسوانا سمیت درآمدی قوانین سے متاثر ہونے والے افریقی ممالک کے ساتھ بات چیت کرتی رہی ہے۔بوٹسوانا نے اپنے پڑوسیوں زمبابوے اور نمیبیا کے ساتھ یہ بھی استدلال کیا ہے کہ اسے ہاتھی دانت کے اپنے ذخیرے فروخت کرنے کی اجازت دی جانی چاہیے تاکہ وہ اپنے ہاتھیوں کی بڑی تعداد سے پیسہ کما سکے اور مُلکی مسائل میں کمی لانے کے لیے کوشش کر سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
مزید پڑھ »
مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
مزید پڑھ »
بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
مزید پڑھ »
سنگاپور کے ہوٹل کا کمرہ اور جرمن فوجی افسر کی معمولی غلطی: جاسوسوں نے حساس گفتگو کیسے ریکارڈ کی؟جرمنی کی جانب سے یہ تو نہیں بتایا گیا کہ لیک ہونے والی کال ریکارڈنگ کے ساتھ کوئی چھیڑ خانی کی گئی ہے یا نہیں، لیکن حکومت نے یہ ضرور تصدیق کی ہے کہ فون پر ان تمام معاملات پر گفتگو ہوئی تھی اور ان کا خیال ہے کہ فون پر ہونے والے بات چیت روسی جاسوسوں نے ریکارڈ کی...
مزید پڑھ »
ججز خط پر ازخود نوٹس: ملاقات میں وزیراعظم نے واضح پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹسہم دباؤ نہیں لیں گے، عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »