یاسر شاہ اب تک دو وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ ENGvPAK
7 اگست 2020، 14:38 PKTمانچسٹر میں پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پہلی اننگز کی بیٹنگ جاری ہے۔
اب تک تیسرے روز اولی پوپ کی پہلی وکٹ نسیم شاہ نے حاصل کی جبکہ ان کے بعد یاسر شاہ نے جوس بٹلر کو واپس پویلین بھیجا۔ اس سے قبل محمد عباس دو اور شاہین آفریدی ایک انگلش بلے باز کو آؤٹ کر چکے ہیں۔اولی پوپ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد سکور بورڈ میں اضافہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن نسیم شاہ کی شارٹ پِچ گیند پر ان کی ایج لگی اور شاداب خان نے ان کا کیچ پکڑا۔ انھوں نے آٹھ چوکوں کے ساتھ 62 رنز بنائے تھے اور بٹلر کے ساتھ 65 رنز کی شراکت قائم کر...
میچ کا دوسرا دن انگلش بلے بازوں کے لیے زیادہ اچھا نہیں رہا تھا اور میچ میں واپسی کے لیے میزبان ٹیم کی نظریں اولی پوپ اور جوس بٹلر کی جوڑی پر ٹکی ہوئی تھیں۔ دونوں کے درمیان 65 رنز کی شراکت رہی۔اولی پوپ نے پراعتماد اور جارحانہ انداز میں پاکستانی بولرز کا مقابلہ کیا اور ایک اینڈ پر ڈٹے رہے لیکن 62 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئےجمعرات کو کھیل کا دوسرا دن پاکستان کے نام رہا۔ پاکستان کے اپنی پہلی اننگز میں شان مسعود کی شاندار سنچری کی بدولت 326 رنز بنائے تو جواب میں انگلینڈ کی پہلی اننگز کا آغاز تباہ کن تھا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سات ماہ کے معصوم ایان کاقاتل کون؟حکومت کی نااہلی اور نظام کی سنگدلی پر نوحہرات دس بجے کے قریب مناواں میں پاکستان کی تاریخی کبھی نہ مکمل ہونے والی اورنج لائن کے بلکل نیچے ایک موٹرسائیکل حادثہ رونما ہوا جس نے پورے خاندان کو
مزید پڑھ »
پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پوپ اپنی نصف سنچری کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اولی پوپ، جنھوں نے اب تک انگلینڈ کی طرف سے بہترین بیٹنگ کی، وہ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھ »
یوم استحصال کشمیر: ’’ کرفیو اور خواتین کی بے حرمتی پر دل خون کے آنسو روتا ہے ‘‘یوم استحصال کشمیر: ’’ خواتین کی بے حرمتی پر دل خون کے آنسو روتا ہے ‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
مزید پڑھ »
پاکستان کی محتاط اننگز جاری، دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئےمانچسٹر: (دنیا نیوز) پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنا لئے ہیں۔ اس وقت بابر اعظم اور شان مسعود وکٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھ »