بچوں کا نیند کے مسائل سے گزرنا ایک عام سی بات ہے لیکن یہ بات جاننا اہم ہے کہ کب بچے کو مدد کی ضرورت ہوسکتی ہے، تحقیق
دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائمخالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخببرطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدآزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلبیونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیاصدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے اور حقیقت کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسی چیزیں دِکھائی اور سنائی دیتی ہیں جو عام انسان کے مشاہدے میں نہیں ہوتی۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ بچے جو مستقل بنیادوں پر چند گھنٹوں کی نیند لیتے ہیں ان میں بھرپور نیند لینے والوں کے مقابلے میں ابتدائی لڑکپن میں سائیکوٹک مسائل میں مبتلا ہونے کے امکانات دُگنے ہوتے ہیں جبکہ سائیکوٹک دورے پڑنے کے امکانات تقریباً چار گُنا زیادہ ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: ہیٹ ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیااسکول پرنسپل ویبھو راجپوت کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے بچوں کی حاضری میں کمی ہوگئی تھی جس کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا
مزید پڑھ »
جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرارتحقیق میں جادوئی مشروم میں پائے جانے والے ایک فعال جزو کی خوراک کے سبب ڈپریشن میں کمی دیکھی گئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے سولر پینلز کی درآمد میں اضافے کے سبب ان کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ گئی۔ عرب نیوز کے مطابق حالیہ ہفتوں میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں حیران کن طور پر 60فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ سولر پینلز کے درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ درآمد میں اضافے سے سولرپینلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور قیمتوں میں اس کمی کے سبب...
مزید پڑھ »
بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرارشدید گرمی جیسے تمام موسمیاتی عوامل بے چینی، ڈپریشن اور پوسٹ ٹراماٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا سبب بن رہے ہیں
مزید پڑھ »
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا تفصیلی فیصلہ جاریفرحت شہزادی پر مقدمےکے وقت دونوں بچوں کی عمریں 16سال سے کم تھیں لہٰذا بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں: عدالت
مزید پڑھ »