بچوں میں اسمارٹ فون کی لت کے متعلق خوفناک انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بچوں میں اسمارٹ فون کی لت کے متعلق خوفناک انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسمارٹ فونز اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےمنشیات فروشوں کے دن گنے جا چکے ہیں، شرجیل میمنایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیابونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہیدکراچی اور صوبے کے حالات اتنے خراب نہیں کہ فوج کی ضرورت پڑے، آئی جی سندھکمسن بچی سے ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل، اے ایس ایف کی واقعے پر معذرتپنجاب کو جرائم اور کرپشن فری صوبہ بنانے کیلیے اصلاحات کا گرینڈ پیکج...

سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے اور حقیقت کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ہے۔ لیکن محققین کے مطابق ٹیکنالوجی بذات خود مسئلہ نہیں۔ بچوں کو ڈیوائسز کی لت ان کے ذہنی بیماری کے حوالے سے آسان ہدف ہونے کی وجہ سے ایک انتباہ ہوسکتی ہے۔ تحقیق میں اس متعلق بھی خبردار کیا گیا کہ لت میں مبتلا بچوں کا زبردستی اسکرین ٹائم کم کرنا ان کی مدد کرنے کے بجائے ان کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پرنیا آئی فون 16 کیسا ہوگا؟ تصاویر منظرعام پرامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 16کے عنقریب متعارف کیے جانے کے اعلان کے بعد صارفین کی دلچسپی میں دن بہ دن اضافہ
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبرآئی فون صارفین کیلئے بُری خبرایپل کے نئے اعلان کے تحت اچھا موقع ہے کہ آپ بھی آئی فون کے اپ گریڈ ورژن کی خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »

صوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافصوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافلاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی موجودگی میں متعدد بچوں کا پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان کی تبدیلی کا طریقہ انتہائی ناگوار ہے، مصباح الحقپاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان کی تبدیلی کا طریقہ انتہائی ناگوار ہے، مصباح الحقلاہور میں بچوں کے پہلے امراض قلب اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں سابق کرکٹرز کی شرکت
مزید پڑھ »

5 بچوں کی موت ہینڈ پمپ کے زہریلے پانی سے5 کمسن بچوں کی موت ہینڈ پمپ کے زہریلے پانی پینے کے سبب ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:14:41