اس میں 24 قیراط سونا بھی استعمال کیا گیا تھا اور قلعے کی مالیت ساڑھے 4 لاکھ یوآن تھی۔ Museum Sculpture Glass DawnNews
یوں تو بچوں کی شرارتیں لازم و ملزم ہیں اور گھر میں رونق کی وجہ ہوتی ہیں لیکن کبھی کبھی یہo شرارتیں خود ان کے لیے نقصان کے باعث بنتی ہیں یا دوسروں کو مشکل سے دوچار کردیتی ہیں۔
گزشتہ ہفتےشنگھائی میوزیم آف گلاس نے اعلان کیا تھا کہ نمائش کے لیے رکھا جانے والا میگوئیل ایریباس کا فنٹیسی قلعہ ٹوٹ گیا ہے۔ یہ قلعہ تقریباً 30 ہزار انفرادی حصوں سے مل کر بنا تھا جس کے باعث اس کا وزن 60 کلوگرام سے زیادہ تھا اور اس کی مالیت ساڑھے 4 لاکھ یوآن تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملک میں ٹائیفائیڈ کا خطرہ،قومی ادارہ صحت کا ہدایت نامہ جاریکورونا کے ساتھ عوام کو ایک اور پریشانی کا سامنا، ٹائیفائیڈ کا خطرہ منڈلانے لگا ہے اور اس سلسلے میں قومی ادارہ صحت نے صوبوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے
مزید پڑھ »
جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
مزید پڑھ »
بچوں کے خلاف جرائم: سعودی حکام نے وارننگ جاری کردیسعودی ہیومن رائٹس کمیشن نے انتباہ کیا ہے کہ بچوں کے جسمانی استحصال کے لیے کسی بھی قسم کا لٹریچر تیار کرنا یا پھیلانا قابل سزا جرم ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھرسعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر تیار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-گندم کا بحران کسی نہ کسی شکل میں سر اٹھاتا رہے گا
مزید پڑھ »