بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

IHC ChildAbuseCases

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی زیادتی کیس کی تفتیش اے ایس پی سے کم رینک کا افسر نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادتی کیس کی تفتیش اےایس پی سےکم رینک کاافسرنہیں کرے گا۔ آج چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بہارہ کہو زیادتی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا، تحریری حکم نامے میں عدالت نے زیادتی کے واقعات کے سدباب کے لئے خصوصی ہدایات بھی جاری کیں، جس میں آئی جی اورچیف کمشنر اسلام آباد کو خصوصی لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا کہ بچوں سےزیادتی کےملزمان کامیڈیکل بورڈسےمعائنہ کرایاجائے، درخواست ضمانت آنےپرملزم کےکرمنل ریکارڈکوبھی حصہ بنایاجائے اور ریکارڈ سے تعین کیا جائے کہ ضمانت کی صورت میں دوبارہ جرم کا امکان تو نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب Islamabad ChildRapeCase IGIslamabad CJP IHC IGPolice pid_gov ICT_Police MoIB_Official RajaBasharatLAW ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

بچوں کے لیے کھلونے خریدنے سے پہلے یہ پڑھ لیں - Parenting - Dawn Newsبچوں کے لیے کھلونے خریدنے سے پہلے یہ پڑھ لیں - Parenting - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردواسلام آباد کے مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد - ایکسپریس اردومدرسہ تحفیظ القرآن کے قاری کو گرفتار کرلیا، پولیس
مزید پڑھ »

مدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مستردمدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مستردمدرسے میں بچے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد Islamabad HighCourt Child pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 11:28:39