بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی لاک اپ میں ویڈیو ریکارڈنگ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی لاک اپ میں ویڈیو ریکارڈنگ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

خیرپور: بچوں سےزیادتی میں ملوث ملزم لاک اپ میں بھی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے لگا۔ ملزم سارنگ نے گانا گاتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرائی۔ خیرپور میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم لاک اپ میں بھی ویڈیو ریکارڈنگ کرن

ے لگا۔ تھانہ ٹھری میر واہ کے لاک اپ میں قید ملزم سارنگ شر نے گانا گاتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرائی۔ طلبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کے چہرے پر شرمندگی کے بھی کوئی آثار نہیں ہیں۔ لاک اپ میں گرفتار ملزم کی جانب سے سرعام موبائل فون کے استعمال پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

دوسری جانب سارنگ شر کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم اظہار خاصخیلی کو بھی گرفتار کر لیا ہے جو ملزم سارنگ شر کا ساتھی ہے اور بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز اظہار خاصخیلی کے پاس موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقعدنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
مزید پڑھ »

کورونا: سعودی عرب میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ، روس میں مزید 124 اموات - BBC Urduکورونا: سعودی عرب میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ، روس میں مزید 124 اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ: بچوں سے بدفعلی، ان کی ویڈیوز بنانے والا اسکول ٹیچر گرفتار - Pakistan - Dawn Newsسندھ: بچوں سے بدفعلی، ان کی ویڈیوز بنانے والا اسکول ٹیچر گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:21:27