بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: بچوں کو کووڈ 19 سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟

یونیورسٹی آف ویلز میں ماہر امراض بچگان پروفیسر آڈیلیا واریث کہتی ہیں کہ ’تشخیص شدہ کورونا متاثرین میں بچوں کا تناسب ایک سے پانچ فیصد کے درمیان ہے، بالغ افراد کے مقابلے میں ان میں وائرس کی علامات ہلکی نوعیت کی ہوتی ہیں جبکہ اموات کی شرح انتہائی کم۔‘اب تک سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق بچوں کا کورونا وائرس کے باعث بیمار ہونے کا خطرہ بہت کم ہے۔ لیکن ایک سوال یہ ہے کہ کتنے بچے اس بیماری کا شکار ہوئے ہیں اور آیا وہ یہ وائرس کس حد تک دوسروں تک منتقل کر سکتے ہیں۔کورونا وائرس بھی عام زکام کی طرح...

پروفیسر میتھیو کہتے ہیں کہ ’آیا بچے وائرس کے پھیلاؤ میں مددگار بنتے ہیں یا نہیں یہ اس وبا سے متعلق دیگر بہت سی معلومات کی طرح نامعلوم ہے۔‘ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پہلی جماعت سے لے کر چھٹی جماعت تک کے بچوں کو مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر پہلے سکول بھیجا جا رہا ہے:چھوٹے بچوں میں اگر انفیکشن ہوتا بھی ہے تو ان کے بیمار پڑنے کے امکانات کم ہیں

انھوں نے مزید کہا کہ ’وہ ممالک جہاں وبا کے دوران سکول کھلے رہیں ہیں وہاں یہ دیکھا گیا ہے کہ سکولوں میں وبا کا پھیلاؤ بڑے پیمانے پر نہیں ہوا ہے۔‘ایسے جگہوں پر جہاں سماجی فاصلے کے قواعد پر عمل پیرا ہونا مشکل ہوتا ہے وہاں چہرے کو ڈھانپ کر اس بیماری کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکتا ہے تاہم برطانوی حکومت سکولوں میں ماسک کے استعمال کی سفارش نہیں کرتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےامریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدبلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک آئے گا، فواد چوہدریپاکستان میں کورونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک آئے گا، فواد چوہدریاحتیاط کے بغیر لاک ڈاؤن کھولا گیا تو بہت نقصان بھی ہوسکتا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 939 ہلاکتیں | Abb Takk Newsملک میں کورونا کے 4 لاکھ ٹیسٹ مکمل، 939 ہلاکتیں | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:15:39