بچوں سے زیادتی کے واقعات: وفاقی و صوبائی حکومت کو عدالت کا نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

بچوں سے زیادتی کے واقعات: وفاقی و صوبائی حکومت کو عدالت کا نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

روزانہ 10 بچے زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں: درخواست گزار مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ نے کمسن بچوں سے زیادتی سے متعلق ایک کیس میں وفاقی و صوبائی حکومت اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

عدالت میں درخواست گزار نے کہا کہ کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، حکومتیں اور محکمے ملزمان کا ڈیٹا مرتب کرنے میں ناکام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نادرا واقعات کے ملزمان کا ڈیٹا تک مرتب نہیں کر سکی، ایسے واقعات کے ملزمان ضمانتوں کے بعد آزاد گھومتے ہیں، عدالت ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنانے کا حکم دے۔لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومت اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا، فریقین سے 2 ہفتے میں جواب طلب کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ میں ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتیشیخوپورہ میں ساتویں جماعت کے طالب علم سے مبینہ زیادتیشیخوپورہ : پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں ساتویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا، بچے کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکار کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضاف
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظاماتکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خانہ کعبہ میں صفائی کے سخت انتظامات CoronaVirus KhanaKaba Cleanliness SaudiArabia Arrangements PrecautionaryMeasures
مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا CoronaFear CoronaVirus Germany InteriorMinister Refused Shakehand AngelaMerkel HorstSeehofer AngelaMerkeICDU
مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیاکورونا کا خوف: جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا coronavirus Germany
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعترافاسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینی بچوں کے قتل کا اعتراف Palestine Palestinians PalestinChild TargetKilling GazaUnderAttack Gaza GazaBorder IsraeliTroops Firing Murder Confesses IsraeliArmy IsraeliCrimes UN Palestine_UN IDF Israel
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 13:43:50