صدف کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے جس میں وہ اعتراف کر رہی ہیں کہ وہ ہمیشہ سے جاذبِ نظر نہیں تھیں
پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے لے کر جوانی تک بہت ہی عام شکل و صورت کی تھیں لیکن بعد میں انہوں نے سرجریز کروائیں جس کے بعد وہ دکھنے میں خوبصورت ہو گئیں۔
بلکہ انٹرٹینمنٹ کی فیلڈ میں آنے کے بعد وہ اس طرح کی دکھائی دینے لگی ہیں۔میں نے بھی بیوی کے ساتھ جھاڑو دی: خلیل الرحمان صدف کنول کی حمایت میں آگئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میری بچپن میں بہت عام سی شکل تھی، پھر بڑی ہوئی تو انسٹاگرام دیکھا اور سوشل میڈیا عام ہوا تو ڈینٹنگ پینٹنگ کروائی، تھوڑے دانت صحیح کروائے تو ٹھیک ہو گئی، پیاری ہو گئی‘۔
صدف کنول کا مزید کہنا تھا کہ مجھے انڈسٹری میں کچھ اداکارائیں نہیں پسند، میں ان سے بات نہیں کرتی جس پر مجھے بناوٹی کہا جاتا ہے، ٹھیک ہے آپ کہہ لیں مجھے بناوٹی مگر میں فیک نہیں ہوں۔ اداکارہ کا یہ بھی بتانا تھا کہ میں نے بی کام تک تعلیم حاصل کی ہے، اس کے بعد میں تعلیم مکمل نہیں کر سکی جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئیمیں اس اسٹور پر بچپن سے آرہی ہوں جب میں سائیکل چلاتی تھی، خاتون
مزید پڑھ »
نصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیارلیجنڈری قوال کی ریکارڈنگ ’ریئل ورلڈ اسٹوڈیوز‘ کے ویئر ہاؤس میں دبی ہوئی تھی
مزید پڑھ »
سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
سعدیہ کو زندگی میں ایک مرتبہ رات گئے کلاس فیلو سے بات کرنے پر تھپڑ مارا: صبا فیصل’میری عادت تھی کہ میں بچوں کے سونے کے بعد ان کے کمروں میں چھاپے مارتی تھی: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟دنیا بھر کی ثقافتوں میں ویمپائر کے سامنے آنے کے کئی واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں لیکن ’ویمپائر‘ کی اصطلاح 18ویں صدی میں مغربی یورپ میں ایسی رپورٹس کے بعد مقبول ہوئی۔
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »