بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردی

پاکستان خبریں خبریں

بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام،سپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردی

دیتے ہوئے کہاکہ سرفرازبگٹی بااثرشخص ہیں،کوشش کریں بچی مل جائے،وکیل صاحب آپ سمجھ سکتے ہیں،ہم کیاکہہ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بچی کے اغوا میں معاونت کے الزام میں سپریم کورٹ میں سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظہرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بنچ نے سماعت کی ،وکیل سرفراز بگٹی نے کہاکہ عبوری ضمانت نہ ملی تومشکل ہو جائے گی،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ سرفرازبگٹی کو 6 ماہ سے کسی نے گرفتارنہیں کیا،اب سرفرازبگٹی کوکون گرفتارکرےگا؟ضمانت بنتی ہوئی تودیں گے۔جسٹس مظہر عالم نے کہاکہ سرفرازبگٹی بااثرشخص ہیں،کوشش کریں بچی مل جائے،جسٹس قاضی امین نے کہاکہ وکیل صاحب آپ سمجھ سکتے ہیں،ہم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھعلی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی،لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیں،اب یہ بتاتے ہیں
مزید پڑھ »

سٹیٹ سٹیٹ نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دیسٹیٹ سٹیٹ نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دیکراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دی۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھ »

بچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مستردبچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مستردبچی اغوا کیس:سرفراز بگٹی کی ضمانت کی استدعا مسترد GirlKidnappingCase SupremeCourt Pakistan Court Kidnapping BailPlea Rejected SarfrazBugti pid_gov PakSarfrazbugti MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 17:17:40