بچی پر تشدد کی ویڈیو کا معمہ حل، والدین گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بچی پر تشدد کی ویڈیو کا معمہ حل، والدین گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

اس بارے میں سماء ڈیجیٹل نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا جس میں سماء کی اینکر kirannazsamaa نے عوام سے گزارش کی تھی کہ اس خاتون اور بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کی جائے

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو خفیہ طریقے سے بنائی گئی تھی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون 5 سال کی بچی کو بالوں سے پکڑ کر چپل سے مار رہی ہے۔

بھارتی کالم نگار طارق فتح نے ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ پاکستان میں ہوا ہے اور دعویٰ کیا کہ پنجابی خاندانوں میں اس قسم کی سخت سزائیں معمول کی بات ہے۔اس بارے میں سماء ڈیجیٹل نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا جس میں عوام سے گزارش کی گئی کہ اس خاتون اور بچے کو ڈھونڈنے میں مدد کی جائے۔ دوسری جانب جموں و کمشیر کے ایک میڈیا ہاؤس جموں لنکس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون اور بچے کو شناخت کرلیا گیا ہے اور ان کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کاٹھوا سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم - Entertainment - Dawn Newsامریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹماٹر کا ہار پہن کر مہنگائی پر طنز، ویڈیو وائرلٹماٹر کا ہار پہن کر مہنگائی پر طنز، ویڈیو وائرلٹماٹر کا ہار پہن کر مہنگائی پر طنز، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اجتماعی زیادتی کا شکار 12 سالہ لڑکی نے بچی کو جنم دے دیااجتماعی زیادتی کا شکار 12 سالہ لڑکی نے بچی کو جنم دے دیامذکورہ لڑکی جیکب آباد کی رہائشی اور ساتویں جامعت کی طالبہ ہے، طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ضمانت پر رہا ہیں جبکہ 2 مفرور ہیں۔
مزید پڑھ »

بچی کی پیدائش تک حمل سے لاعلم رہنے والی ماڈل - Amazing - Dawn Newsبچی کی پیدائش تک حمل سے لاعلم رہنے والی ماڈل - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:37:58