بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر: پنجاب پولیس

پاکستان خبریں خبریں

بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر: پنجاب پولیس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر Read News Pakistan PunjabPolice Sheikhpura ASPAyeshaButt PictureWithBaby Viral SocialMedia GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official

ہونے کا ثبوت دیا ہے۔اے ایس پی عائشہ بٹ ایس ڈی پی او فیروز والا سرکل شیخوپورہ میں تعینات ہیں۔ڈیوٹی کے دوران اپنی کمسن بچی کو گود میں اٹھائے ہوئے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے لوگوں نے بے حد سراہا ہے۔اے ایس پی عائشہ بٹ کے شوہر اے ایس پی عبدالوہاب خان اسلام آباد پولیس میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر

وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ بٹ نے اپنی 8 ماہ کی پھول جیسی بیٹی کو گود میں اٹھا رکھا ہے اور وہ تھانے میں بیٹھی ڈیوٹی کر رہی ہیں۔یہ تصویر گزشتہ روز تھانہ فیروز والا میں ہونے والی کھلی کچہری کی ہے جہاں سائلوں کو سن کر ان کی داد رسی کی گئی۔تصویر کے ساتھ انہوں نے ٹیگ کیا ہے کہ یہ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسرپنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسرپنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر Pakistan PunjabPolice Sheikhpura ASPAyeshaButt PictureWithBaby Viral SocialMedia GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسربچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسربچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پولیس افسر کہتے ہیں عوام کو فُل اور ہاف فرائی کرو، سب انسپکٹرپولیس افسر کہتے ہیں عوام کو فُل اور ہاف فرائی کرو، سب انسپکٹرپولیس افسر کہتے ہیں عوام کو فُل اور ہاف فرائی کرو، سب انسپکٹر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

مدرسے میں بچے سے زیادتی: تفتیشی افسر معطل، دیگر افسران کو نوٹس جاریمدرسے میں بچے سے زیادتی: تفتیشی افسر معطل، دیگر افسران کو نوٹس جاریبھارہ کہو میں بچے سے بدفعلی کے واقعے کی ناقص تفتیش پر آئی جی کا اظہار برہمی، تفتیشی افسر کو معطل اور ایس ایچ او بھارہ کہو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

پشاور میں ٹریفک پولیس نے ای چالان سسٹم شروع کر دیاپشاور میں ٹریفک پولیس نے ای چالان سسٹم شروع کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم سے شہریوں کی شکایات کا ازالہ بھی فی الفور ممکن ہوگا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلی کے حکم پر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل - ایکسپریس اردووزیراعلی کے حکم پر یوسف ٹھیلے والا کو گرفتار کرنیوالے دو پولیس افسران معطل - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے حکم پر اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ایسٹ اور ایس ایچ او سولجر بازار کو معطل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:35