گرمیوں کی سالانہ چھٹیاں شروع ہوچکی ہیں، ایسے میں بچوں کی خوشی دیدنی تو ہے ہی لیکن والدین کی اکثریت پریشان ہے کہ ان دو ماہ میں بچوں
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا کو کون سی سرگرمیوں میں مشغول رکھا جائے۔
کسی بھی انسان کی شخصت میں توازن لانے کے لیے آرام، گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنا، سماجی تعلقات، دیر تک سونا اور دیگر مشغولیات نہایت ضروری ہیں، ان دو ماہ کی چھٹیوں میں والدین بچوں کی تربیت کیلئے خصوصی وقت بھی متعین کرسکتے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں ایجوکیشنل کنسلٹنٹ سکینہ خانم نے والدین کو مختلف مشوروں سے آگاہ کیا اور بچوں کی مصروفیات سے متعلق گفتگو کی۔انہوں نے بتایا کہ بہت سے والدین بچوں کو سمر کیمپ کی سہولت فراہم کرتے ہیں لیکن وہ سب کیلئے ممکن نہیں اس لیے بہتر ہے کہ بچوں کو گھر میں ہی اس قسم کی سرگرمیوں میں مشغول رکھا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ والدین بچوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں اور بیٹا یا بیٹی کی تفریق کیے بغیر گھر کے تمام کاموں میں ان کو شامل کریں اور گھر کے سارے کام کرنے کی عادت ڈالیں۔ سکینہ خانم نے بتایا کہ بچے والدین کو دیکھ کر سیکھتے ہیں والدین کو چاہیے کہ بچوں کو پینٹنگ ڈرافٹنگ رائٹنگ اور آرکیٹیکچر جیسے کورسز بھی کروائیں۔پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم ’عمروعیار‘ ریلیز کے لیے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
مزید پڑھ »
گرمیوں میں بالوں کی خوبصورتی کو کیسے برقرار رکھیں؟گرمیوں میں خواتین کے بالوں کی صحت اور نشونما متاثر ہوتی ہے کیونکہ پسینے اور ہوا نہ لگنے کے سبب بال روکھے اور بے جان
مزید پڑھ »
گوگل کا محض لکھ کر ویڈیو تیار کرنے والا متاثر کن ٹول تیارگوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا۔
مزید پڑھ »
کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
میسی یا رونالڈو، کس کی آمدنی زیادہ ہے؟کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ کل تخمینی آمدنی تقریباً 260 ملین ڈالر تھی جو کسی بھی فٹبالر کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی جانے والی رقم ہے۔
مزید پڑھ »
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق؟ ویڈیو وائرلکترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
مزید پڑھ »