بچے سے بدفعلی کے الزام میں نوجوان امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بچے سے بدفعلی کے الزام میں نوجوان امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مشتعل افراد نے قاری صبغت اللہ کے سر کے بال، مونچھیں اور داڑھی مونڈ کر سیاہی سے منہ کالا کر ڈالا۔

پنجاب کے شہر جلالپور جٹاں میں بچے کے ساتھ مبینہ طور پر بدفعلی کی کوشش کے الزام میں مقامی افراد نے اپنی عدالت لگالی۔

مقامی افراد صبغت اللہ کا منہ کالا کر کے علاقے میں گھماتے رہے۔ صبغت کی سر عام تشدد کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مقامی افراد نے صبغت اللہ پر 2 کمسن بچوں سے زیادتی کا الزام لگایا ہے اور مقدمہ بھی درج کرادیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزم نے 8 سالہ بچے کو کھیتوں میں لیجا کر زیادتی کی کوشش کی تو اس نے شور مچا دیا جس پر اہل محلہ اکھٹے ہو گئے اور قاری صبغت کی درگت بنا ڈالی۔

پولیس کے مطابق ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کررہے ہیں۔ بچوں اور ملزم کا طبی معائنے کرایا گیا ہے جس کے بعد اصل حقیقت سامنے آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے شہر استنبول میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر سڑک پر الٹ گیا۔ترکی کے شہر استنبول میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر سڑک پر الٹ گیا۔ترکی کے شہر استنبول میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر سڑک پر الٹ گیا۔ Turkey Istanbul PlaneCrash SkiddedOff Passengers Injured Deaths IstanbulAirport trpresidency RTErdogan flymepegasus
مزید پڑھ »

علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیعلی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں بہنوں نے خود کشی کر لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں آپس کے جھگڑے کے بعد جڑواں
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے روٹری انٹرنیشنل کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم سے روٹری انٹرنیشنل کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم سے روٹری انٹرنیشنل کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰبھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰبھارتی ہندو انتہا پسندکاگائے کے گوبر اور پیشاب سے کورونا وائرس کے علاج کامضحکہ خیز دعویٰ India
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:16