بڑھاپے میں وٹامن بی 12 کی کمی تھکاوٹ کو مزید بڑھا سکتی ہے expressnews
ماہرین کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی ہدایات کے مطابق بوڑھے افراد جو تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں یا کھڑے ہونے پر لڑکھڑاتے ہیں ان کو پنا وٹامن بی 12 کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔
یہ وٹامن عموماً مچھلی، گوشت، پولٹری، انڈے اور دودھ سے بنی اشیاء میں پایا جاتا ہے لیکن مخصوص ادویات اور آٹو امیون مسائل جسم میں اس کی رسائی کو روک سکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ میں سابق ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروعپی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی تجویز ہے : ذرائع مزید پڑھیں :
مزید پڑھ »
ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، قیمت میں مزید کمی - ایکسپریس اردوانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1.41 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1 روپے کی کمی
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مزید سستا ہوگیاسعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کا فنڈز موصول ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت میں واضح کمی واقع ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں امریکی مزید ڈالر 1 روپے سستا ہوگیا
مزید پڑھ »
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزیلاہور: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزیلاہور: (دنیا نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 82 پیسے کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »