بڑھتی مہنگائی؛ شہریوں میں اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا - ExpressNews EidAlAdha BakraEid inflation
مویشی منڈیوں میں بیوپاری گاہگوں کے منتظر ،ہزاروں گاہک کم قیمت جانوروں کی تلاش میں سرگرداں۔ فوٹو: اے پی پی/فائل
مہنگائی کی شرح میں بدترین اضافے اور قوت خرید متاثر ہونے اور مالی حالت کمزور ہونے کی وجہ سے شہری رواں سال عیدالاضحی پر قربانی کے فریضے کی ادائیگی نہیں کرسکیں گے، گزشتہ سال عیدالاضحی پر انفرادی قربانی کرنے والے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے شہری اپنی مالی حیثیت زیادہ مضبوط نہ ہونے کے سبب رواں برس اجتماعی قربانی کا ارادہ رکھتے ہیں۔
زیادہ تر شہری 20 ہزار روپے سے کم والی اجتماعی قربانی کے پیکیج میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، مویشی منڈیوں میں اس وقت بیوپاری گاہگوں کے منتظر ہیں اور ہزاروں گاہگ کم قیمت قربانی کے جانوروں کی تلاش میں گھوم رہے ہیں، قربانی کے جانور کے سودے بہت بھائو تائو کے بعد طے پارہے ہیں جس کی وجہ بیوپاری بھی کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں بیوپاری کوشش کررہے ہیں کہ ان کے جانور عیدالاضحی سے قبل فروخت ہوجائیں تاکہ وہ جلد ازجلد اپنے گھروں کو واپس جاسکیں۔قربانی کے جانوروں کے بیوپاری کاشف قریشی نے بتایا کہ گزشتہ سیلاب کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق لڑکے کی جان لے گیا - ایکسپریس اردوکراچی؛ قربانی کا جانور کو دیکھنے کے شوق نے لڑکے کی جان لے گیا Karachi EidUlAdha2023 ExpressNews
مزید پڑھ »
کراچی : قربانی کا جانور گھمانے کا شوق کیسے معصوم بچے کی جان لے گیا، ویڈیو سامنے آگئیکراچی : شہر قائد میں قربانی کا جانور گھمانے کا شوق معصوم بچے کی جان لے گیا، بچے کے پاؤں بیل کی رسی میں لپٹ گئے
مزید پڑھ »
شہریوں کا اغوا: پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوآئی جی اسلام آباد کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم نہ دینے کی آئی جی کی استدعا مسترد
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیاملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
قربانی کے گوشت کا زیادہ استعمال، ماہرین نے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعوامی آگاہی پروگرام کے تحت عیدالاضحی پر صحت سے متعلق مسائل کے موضوع پر ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں ایک لیکچر کا انعقاد ہوا
مزید پڑھ »
کترینہ کے شوہر کو ’’جب تک ہے جان‘‘ فلم میں کیوں نہیں لیا گیا؟ - ایکسپریس اردووکی کوشل نے فلم میں شاہ رخ خان کے دوست کا کردار ادا کرنے کیلئے آڈیشن دیا تھا، شارب ہاشمی
مزید پڑھ »