بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے ،سیاسی نقصان برداشت کر سکتے ہیں غریب کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں ،وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے ،سیاسی نقصان برداشت کر سکتے ہیں غریب کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں ،وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ بجلی چوری کا خمیازہ غریب

عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی ، بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے ،سیاسی مفاد کو بالائے طاق رکھ کر غریب کا تحفظ کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا،جس میں توانائی کے شعبے میں عوامی ریلیف کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیاگیا،بجلی کی قیمتیں کم کرنے اورچوری کی روک تھام سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی ۔

وزیراعظم کو بریفنگ کے دوران بتایاگیا کہ سابقہ دور حکومت میں بجلی چوری کرنے والوں سے رعایت برتی گئی ،کریک ڈاﺅن جاری ہے ہزاروں افراد کیخلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بجلی چوری کا خمیازہ غریب عوام کسی صورت برداشت نہیں کرے گی ،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے ،سیاسی مفاد کو بالائے طاق رکھ کر غریب کا تحفظ کریں ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیاسی نقصان برداشت کر سکتے ہیں غریب کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں ،بڑے بجلی چوروں پر ہاتھ ڈالیں گے تو بجلی سستی کرنے کا موقع ملے گا،یقینی بنایاجائے کہ بجلی چوری کی قیمت غریب عوام کو نہ دینی پڑے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے برآمدکنندگان کا اہم مطالبہ منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے برآمدکنندگان کا اہم مطالبہ منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

رشوت کے عوض مخصوص دیہات کو بجلی فراہم کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردورشوت کے عوض مخصوص دیہات کو بجلی فراہم کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردونئے گرڈ اسٹیشن کے ایک فیڈرسے لاکھوں کے عوض بجلی چوری کرانے کا منصوبہ تیار،ذرائع
مزید پڑھ »

سستی بجلی پیدا کریںسستی بجلی پیدا کریںدور جدید میں ہر شعبہ زندگی میں بجلی کااستعمال انتہائی اہمیت کاحامل ہے اور اسکے بغیر
مزید پڑھ »

بڑے بجلی چوروں کو پکڑنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظمبڑے بجلی چوروں کو پکڑنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظمبڑے بجلی چوروں کو پکڑنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم PMImranKhan CabinetMeeting Electricity Economy pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

بڑے بجلی چوروں کو پکڑنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظمبڑے بجلی چوروں کو پکڑنے پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مختلف شعبوں میں دی جانے والی سبسڈی کے اثرات کے حوالے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:07