بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

منور فاروقی نے سال 2017 میں پہلی شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے

سانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بریایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجیلاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقگلشن معمار میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے واٹر بورڈ کا عہدیدار جاں بحقپشاور: جمعیت کے کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر امریکی سفارتخانے جانے کی کوششپاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر والی بال سیریز جیت لیپاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی اسمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہابھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ...

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی دوسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین نے دو ہفتے قبل میک اپ آرٹسٹ مہہ زبین کوٹ والا سے دوسری شادی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ منور فاروقی کے ولیمے کی تقریب 26 مئی کو ممبئی کے لگژری ہوٹل آئی ٹی سی مراٹھا میں منعقد ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے اپنی دوسری شادی کی خبر کو خفیہ رکھا۔اب سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں جن میں اس نوبیاہتا جوڑے کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل تصاویر سے متعلق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ تصاویر منور فاروقی اور مہہ زبین کی شادی سے قبل لی گئی تھیں یا پھر بعد میں۔A post shared by HT City یاد رہے کہ منور فاروقی نے سال 2017 میں پہلی شادی کی تھی، جن سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے لیکن 2020 میں کامیڈین اور اُن کی پہلی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقشدید گرمی میں یہ 8 پھل اپنی خوراک میں ضرور شامل کریںشمالی کوریا نے غباروں کے ذریعے کچرے کے تھیلے جنوبی کوریا میں گرا دئیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کون ہیں؟بھارتی ٹیلی وژن کے ریالٹی شو بگ باس کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی مبینہ دوسری شادی کے حوالے سے ایک
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے
مزید پڑھ »

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیابگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیاکامیڈین کی طرف سے اپنی طبیعت کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
مزید پڑھ »

بگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق منور فاروقی نے دو ہفتے قبل اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں دوسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »

پستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیپستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیبھارتی رئیلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے پستہ قد گلوکار عبدو روزک کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

علی ظفر بھی ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شریک، تصاویر وائرلعلی ظفر بھی ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شریک، تصاویر وائرلپاکستان کے معروف گلوکار و اداکارہ علی ظفر بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں پہنچ گئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 08:22:41