احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر غصہ کر گئےجبکہ بابر اعظم اس دوران
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں شروع ہوگا، میچز کے آغاز سے قبل شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس کی۔
اس موقع پر صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ پچھلے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو جس طرح کامیاب قرار دیا گیا، آپ اس پر کیا کہیں گے؟ صحافی کے سوال پر بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ کیا سوال ہے یار میں کیا جواب دوں اس کا، روہت شرما کے انداز پر لوگ بھی ہنس پڑے۔اس دوران بابر اعظم بھی اس عجیب و غریب سوال پر لطف اندوز ہوتے رہے اور مسکرا کر روہت شرما کی طرف دیکھتے رہے ، پھر روہت شرما نے جواب دیا کہ کسی کو کامیاب قرار دینا میرا دائرہ اختیار نہیں ہے۔بھارتی شہر آحمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والی تقریب میں تمام ٹیموں کے کپتانوں کو سٹیج پر بلایا گیا، بابر اعظم اور روہت شرما ایک ساتھ اسٹیج پر آئے، جبکہ پریس کانفرنس میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کی ’’را‘‘سے جڑے روہت شرما سے بات چیت منظرعام پرلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک سے باہر بیٹھے بھگوڑے یوٹیوبر کی بھارتی دہشتگرد ایجنسی ’’ را ‘‘سے جڑے روہت شرما سے
مزید پڑھ »
چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
مزید پڑھ »
چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
مزید پڑھ »