بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا -
قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مسجد کے اند گھس کر نوجوانوں پر فائرنگ کی جس سے وہ شہید ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق قابض فورسز کی جانب سے 2 دن میں 4 نوجوانوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔
دوسری جانب بھارتی فورسز کی جانب سے اب بھی مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے، سرچ آپریشن پلوامہ، کپوارہ، بارہ مولا، بندی پور، شوپیان کے علاقوں میں کیا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی این پی مینگل کو منانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پرویزخٹک کو ٹاسک دے دیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویزخٹک کو اتحادیوں کےخدشات دورکرنےکا ٹاسک دیتے ہوئے بی این پی مینگل سےدوبارہ باضابطہ رابطہ کرنےکی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
بھائیو اور بہنو، ہمارے جوانوں کو بنا ہتھیار کس نے بھیجا ؟ راہول گاندھی نے ...نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی اپوزیشن پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی سورماؤں کی ہلاکت پر ایک
مزید پڑھ »
سرفراز نواز نے پی سی بی کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا - ایکسپریس اردوحکام خود کو ایوان سے بالاتر سمجھتے ہیں اور ارکان پارلیمنٹ کی متعلقہ کمیٹی کے بلانے پر بھی پیش نہیں ہوتے، سرفراز نواز
مزید پڑھ »
واسع چوہدری نے کورونا کو شکست دیدیپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے، چین کا انتباہ
مزید پڑھ »
نسیم شاہ نے انگلینڈ ٹیم کو وارننگ دے دینسیم شاہ نے انگلینڈ ٹیم کو وارننگ دے دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »