بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: نیویارک ٹائمز

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: نیویارک ٹائمز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار بھارت کا سیاہ چہرہ امریکی صدر

سے چھپانے کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے، مودی کی اس بناوٹی خوش مزاجی کے پیچھے ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی ہے، امریکی صدر شہریت کے متنازعہ قانون پر بات کرسکتے ہیں جبکہ نریندر مودی کو کشمیر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دنیا بھر میں تنقید کا سامنا ہے۔

صدر ٹرمپ پیر کو اپنے پہلے دورہ بھارت میں احمد آباد کے ائیرپورٹ پر اتریں گے جہاں حکام کے مطابق ایک لاکھ لوگ سڑکوں پر جبکہ ایک لاکھ صدر ٹرمپ کا کرکٹ سٹیڈیم میں استقبال کرنے موجود ہونگے۔ بھارت میں شہریت کے متنازعہ قوانین کے خلاف ہزاروں افراد گزشتہ کئی روز سے مودی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہبھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہبھارت میں ٹرمپ پر بندروں کے حملے کا خدشہ DonaldTrump India TajMahal MacaqueAttacks Monkeys Attacked PMOIndia POTUS realDonaldTrump DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں: وائٹ ہاؤسصدر ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردوبھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردوبھارتی لڑکی کی جانب سے پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر بھارتی سیاستدانوں اور میڈیا میں کھلبلی مچ گئی ہے
مزید پڑھ »

مفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈمفخر کے کراچی میں ہونے کا انکشاف، تتلا کے ورثا کا بیان ریکارڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:08:51