بھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ

پاکستان خبریں خبریں

بھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو ایک اہم اجلاس میں بریفنگ دی گئی ہے کہ پاکستان میں بھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کیلئے تیار ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت قومی واٹر سیکورٹی سٹریٹجی اور ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں پانی کے بچاؤ کی قومی حکمت عملی، زراعت اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈیمز کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کو بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق زیر التوا امور کے حل پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر اس اہم منصوبہ سے متعلق امور کو حل کر لیا گیا ہے۔ بھاشا ڈیم منصوبہ عملی کام کے آغاز کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیم سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ ملک میں پانی کی موجودہ قلت کو کم کیا جا سکے گا۔ 1.23 ملین ایکڑ اراضی کو زراعت کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔ ڈیم کے آس پاس کے علاقے کی سماجی ترقی کے لئے 78.5 بلین خرچ ہوں گے جبکہ ہر سال سیلاب سے ہونے والے اربوں روپے مالیت کے نقصانات سے بچنے میں بھی مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پانی کے ذخائر کو محفوظ بنانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈیموں کی تعمیر سے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھلاڑیوں کے ساتھ آن لائن سیشنز ناگزیر ہیں، محمد وسیمکھلاڑیوں کے ساتھ آن لائن سیشنز ناگزیر ہیں، محمد وسیمسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد کرکٹ کی واپسی کیلئے تیار رہنے کیلئے کھلاڑیوں کے ساتھ آن لائن سیشنزبہت ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشیکورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا, شاہ محمود قریشی SMQureshi NationalAssembly Addressed PakistanFightsCoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Islamabad pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویشوزیراعظم کا ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویشوزیراعظم کا ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official CronsVirus COVID19
مزید پڑھ »

چینی تحقیقاتی کمیشن میں وزیراعظم کو نہیں مجھے ضرور بلایا جائے، اسد عمر - ایکسپریس اردوچینی تحقیقاتی کمیشن میں وزیراعظم کو نہیں مجھے ضرور بلایا جائے، اسد عمر - ایکسپریس اردواگر کوئی سوال ہے تو وزیراعظم سے نہیں بلکہ مجھ سے پوچھا جائے، وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

’ن لیگی رہنماؤں کی لمبی پریس کانفرنسیں ثبوت ہیں ان کے پاس کوئی قانونی دفاع نہیں‘’ن لیگی رہنماؤں کی لمبی پریس کانفرنسیں ثبوت ہیں ان کے پاس کوئی قانونی دفاع نہیں‘لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کیساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے: وزیراعظم عمران خانکورونا متاثرین کیساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے حوالے سے پاکستان میں حالات دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں قابو میں ہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور عوام میں اعتماد پیدا کرنے سے صورتحال میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔ متاثرین کے ساتھ ناروا سلوک ناقابل برداشت ہے اور خوف کا موجب بنتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:56:09