نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رہنما ششی
ضرور پڑھیں: بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر بھارتی سیاست دان اور سابق نائب وزیر خارجہ ششی تھرور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے متنازع شہریت بل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔لوک سبھا کے رکن ششی تھرور نے کہا کہ اگر متنازع شہریت کے بل کو نافذ کیا گیا تو یہ بانی پاکستان محمد علی جناح کے نظریے کی جیت ہوگی۔ششی تھرور کے مطابق اسی طرح شہریت کے قانون سمیت دیگر متنازع
قوانین جیسے این سی آر اور این پی آر کا اطلاق کیا گیا تو سمجھیں کہ محمد علی جناح کی جیت مکمل ہوگئی۔انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت کے غیرقانونی اور متنازع شہریت قانون سے خاص کمیونٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور اس لیے آج اگر جناح ہوتے تو وہ یہ کہ سکتے کہ ان کا دو قومی نظریہ حق پر تھا اور مسلمان ایک علیحدہ وطن کے حقدار تھے کیونکہ ہندو اور مسلمان ایک نہیں ہوسکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوتھا ٹی ٹوینٹی ، نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیاویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئےٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کوششیں ناکام ہونے کے امکانات بڑھ گئے America USpresident DonaldJTrump ImpeachmentInquiry POTUS WhiteHouse
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »