بھارتی شائقین کو دیکھ کر اچھا لگا ہمارے فینز بھی آتے تو اور اچھا لگتا: بابر اعظم

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی شائقین کو دیکھ کر اچھا لگا ہمارے فینز بھی آتے تو اور اچھا لگتا: بابر اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں استقبال توقعات کے برعکس ہوا. حیدر آباد میں بریانی بھی بہت اچھی تھی، اور اچھا لگتا اگر ہماری

طرف سے بھی فینز یہاں آتے۔بھارتی شہر احمد آباد میں ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ‘کیپٹنز ڈے شو’ میں تمام ٹیموں کے کپتان شریک ہوئے۔ اس موقع پر بابر اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے حیدرآباد سے احمد آباد پہنچے جہاں انکا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہماری سٹرینتھ ہمیشہ سے باولنگ رہی ہے اور اب بھی باؤلنگ ہے۔ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی 3 سال سے ایک ساتھ کھیل رہے ہیں، پہلی بال سے جیتنے کیلئے جائیں گے۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے بھارت سے پہلے بھی دو میچ کھیلنے ہے۔...

دوران ایک بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ شعیب اختر نے کہا تھا کہ جب آپ میدان میں اتریں گے تو اکیلے ہونگے، آپکا سفر اب تک حیدرآباد میں کیسا رہا؟ بابر نے جواب دیا کہ ‘ہم نے بھی یہی سن رکھا تھا. لیکن جس طرح کی ایئرپورٹ سے لے کر ہوٹل اور پھر گراؤنڈ تک مہمان نوازی دیکھنے کو ملی بہت اچھا لگا۔دیگر ٹیموں کے کپتانوں نے بھی اس دوران ورلڈکپ کی شروعات سے قبل اپنی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ آسٹریلین ٹیم کو سوٹ کرتا ہے۔ ہم پہلے بھی جیتے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہحملہ آوروں کو دیکھ کر بھارتی فوج کے اہلکار بد حواس ہوگئے اور جان بچانے کے لیے دوڑ لگادی
مزید پڑھ »

چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےچین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
مزید پڑھ »

چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےچین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
مزید پڑھ »

روٹھی عادت کو منانا ناممکن بھی نہیں: سمیع چوہدری کا کالمروٹھی عادت کو منانا ناممکن بھی نہیں: سمیع چوہدری کا کالمجیت بھی ایک عادت سی ہوتی ہے۔ جب کسی ٹیم کو یہ عادت پڑ جائے تو پھر وہ ہار گوارا ہی نہیں کرتی بھلے کچھ بھی داؤ پہ نہ لگا ہو۔ کیونکہ بہرحال عادتیں بنانے اور بگاڑنے میں بہت وقت لگتا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئےبھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئےریاست سکم میں سیلابی ریلا بھارتی فوج کے کیمپ میں داخل ہوگیا جس سے اہم تنصیبات کو بھی نقصان پہنچا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 13:04:31