بھارت کے ہندو بالادستی نظریے کے نتائج خطے سے آگے تک محسوس کیے جائینگے:وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کے ہندو بالادستی نظریے کے نتائج خطے سے آگے تک محسوس کیے جائینگے:وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

If this Supremacist ideology is not checked it will target all communities in India incldng Dalits & eventually anyone who dares to disagree with this fascist ideology will be the target of violence.

If this Supremacist ideology is not checked it will target all communities in India incldng Dalits & eventually anyone who dares to disagree with this fascist ideology will be the target of violence. The consequences will be felt beyond the region unless resolute action is taken.

ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شہر قائد کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، یہ شہر پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ صوبوں کے ترقیاتی فنڈز سے شہروں کو ٹھیک کرنا ناممکن ہے۔وزیراعظم نے ویڈیو پیغام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے لوگوں سے آج معذرت کرتا ہوں، موسم کی خرابی کے باعث کراچی نہ آسکا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا وہ شہر ہے جس کے اوپر جانے سے ملک اوپر جائےگا، کراچی پر برا وقت آتا ہے تو پورے پاکستان پر برا اثر پڑتا ہے، سندھ میں پی ٹی آئی حکومت نہ ہونے کے باوجود بھی ترقی چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے سی آر منصوبے کے متاثرین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجسپریم کورٹ رجسٹری کے باہر کراچی سرکلر ریلوے کے متاثرین کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم کیسزز کی سماعت کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

دبئی کے حکمران پربیٹیوں کے اغوا اوربیوی کو دھمکانے کے الزامات،برطانوی ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم پر ان کی اہلیہ حیال بنت
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے 31 کیسز، بھوٹان میں سیاحوں پر پابندی عائد - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف افغانستان اور بنگلہ دیش میں احتجاج - World - Dawn Newsبھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف افغانستان اور بنگلہ دیش میں احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خاتمے کے لیے ’’روبوٹ آرمی‘‘ میدان میں آگئیکروناوائرس کے خاتمے کے لیے ’’روبوٹ آرمی‘‘ میدان میں آگئیبیجنگ: چین نے کروناوائرس سے بچاؤ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ’’روبوٹ آرمی‘‘ تیار کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:20:29