بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر -

بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 10 افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج ہوئی جس کے باعث مقامی لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا بعد ازاں دم گھٹنے کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بزرگ اور ایک 8 سالہ بچی بھی شامل ہے، اس کے علاوہ کمپنی کے اطراف میں تقریباً 3 کلو میٹر کے دائرے میں 5 ہزار سے زائد لوگ اس گیس لیکج سے متاثر ہوئے ہیں اور انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 800 سے زائد لوگوں کو شہر کے مختلف سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں میں پہنچایا۔

ڈاکٹرز کے مطابق زیادہ تر لوگوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جنہیں فوری طور پر آگسیجن فراہم کی گئی اور سیکڑوں لوگ اب تک صحتیاب ہوچکے ہیں اور دیگر کو طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ مزید ہلاکتوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پولیس کے مطابق کمپنی سے اسٹائرین گیس لیک ہوئی جو انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہوتی ہے اور ہمیں جیسے ہی گیس لیکج کی اطلاع ملی تو پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو وہاں سے نکالنا شروع کردیا ہے تاہم گیس کے اخراج کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاکامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاکامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، کورونا سے 2300 سے زائد افراد ہلاک US CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ریاض میں 500 سے زائد آن لائن نکاحکرونا وائرس: ریاض میں 500 سے زائد آن لائن نکاحسعودی عرب میں کرونا وائرس کے بحران کے دوران دارالحکومت ریاض میں 500 سے زائد جوڑوں کے آن لائن نکاح منعقد کیے گئے، نئی سہولت کے تحت نئے جوڑے کے نکاح کی ساری
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پشاور میں خطرناک، 100 سے زائد افراد زندگی گنوا بیٹھےکورونا وائرس پشاور میں خطرناک، 100 سے زائد افراد زندگی گنوا بیٹھےپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پشاور کے لیے خطرناک ثابت ہونے لگا۔ صوبائی دارالحکومت سے تعلق رکھنے والے مجموعی طور پر ایک سو سے زائد افراد زندگی گنوا بیٹھے۔ صرف ایک ہفتے کے دوران 53 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 40 کے قریب خواتین بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

رواں مالی سال مالیاتی خسارے میں 1 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈرواں مالی سال مالیاتی خسارے میں 1 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 23 ہزارسے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:37