کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل میں را کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کیے تھے
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے خالصتان تحریک کے متحرک سکھ رہنما کے قتل کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کرنے کے بعد مودی سرکار کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اب امریکا نے بھی یہ معاملہ براہ راست انڈین گورنمنٹ کے سامنے اُٹھایا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے حکام نے مزید بتایا کہ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات میں زور دیا کہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈی حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہردیب سنگھ قتل کیس بھارت نے کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئےاوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے ہردیپ سنگھ نجر کیس میں کینیڈا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
مزید پڑھ »
پوتے پوتیوں کی پیسوں میں ڈنڈی سے تنگ دادی نے حساب سیکھنے کیلئے اسکول میں داخلہ لے لیااتر پردیش (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے تنگ 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے ایسی غلطی کردی کہ بھری محفل میں شرمندہ ہونا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں غلطی سے اپنے دولہا کی بجائے شادی میں آئے ایک مہمان کے ساتھ رومانوی ہونے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو
مزید پڑھ »
بینک کے لاکر میں رکھے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی۔بھارت میں ایک انوکھا اور حیران کردینے والا واقعہ پیش آیا جس میں بینک کے لاکر میں رکھے لاکھوں روپے دیمک کھاگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
مزید پڑھ »
حدیقہ کیانی نے سیلاب کے بعد بلوچستان میں گھروں کی تعمیر نو کا ہدف پورا كرلیامعروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گاؤں میں نئے گھر
مزید پڑھ »