بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

آندھرا پردیش:

بھارت میں شراب نہ ملنے پر پانی اور سافٹ ڈرنکس میں سینیٹائزر ملاکر ، غیر معیاری اور زہریلی شراب پینے سےبھارتی ریاست آندھرا پردیش اور پنجاب کے اضلاع میں کورونا کے باعث شراب کی دکانیں بند ہیں تاہم شراب کی لت پوری کرنے کے لیے سینی ٹائزر کو پانی، سافٹ ڈرنکس اور جعلی شراب میں ملا کر پینا شروع کردیا جس کے باعث 38 افراد ہلاک ہوئے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے تین اضلاع امرتسر، بٹالہ اور ترن ترن میں مجموعی طور پر زہریلی شراب پینے سے ہلاکتیں کے واقعات مزید بڑھتے جارہے ہیں اور ان واقعات میں اب تک 86 افراد کی ہلاکت ہوچکی ہے۔ دوسری جانب بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے جالندھر کے ڈویژنل کمشنر کی سربراہی میں عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے جب کہ 7 ایکسائز حکام ، دو ڈی ایس پیز اور 4 ایس ایچ اوز سمیت 8 پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا ہے۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کے لیے دولاکھ فی کس کی امدادی رقم کا بھی اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارت میں شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم
مزید پڑھ »

بھارت، شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئیبھارت، شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئیبھارت، شراب نہ ملنے پر سینیٹائزر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلانوزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی سے ایک روز قبل قابض بھارتی فوج کا کئی علاقوں کا محاصرہمقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی سے ایک روز قبل قابض بھارتی فوج کا کئی علاقوں کا محاصرہمقبوضہ کشمیرمیں عیدالاضحی سےایک روز قبل قابض بھارتی فوج کاکئی علاقوں کامحاصرہ OccupiedKashmir KashmirBleeds IndianForce IndianCrimes IndianTerrorism EidAlAdha MirwaizKashmir ForeignOfficePk adgpi PMOIndia UN OIC_OCI narendramodi ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

برٹش ائیرویز کا 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلانبرٹش ائیرویز کا 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلانلندن : برٹش ائیرویز نے 14 اگست سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازوں کے آغاز کااعلان کردیا ،برٹش ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ فلائٹس کا آغازمضبوط تعلقات کی مثال ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلانوزیر خارجہ کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 00:27:25