بھارت سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب، پاکستان کا تحفظات کا اظہار -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آئندہ برس کے لیے سیکیورٹی کونسل کے چار غیر مستقبل ارکان کو منتخب کرلیا دوسری جانب بھارت کے انتخاب پر پاکستان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
بھارت کئی بار سیکیورٹی کونسل کی مستقل رکنیت کی کوشش کرچکا ہے تاہم اس میں کامیاب نہیں ہوسکا تاہم اس نے ایک بار پھر ایشیا پیسفیک ممالک کے لیے بلا مقابلہ غیرمستقل رکنیت حاصل کرلی ہے۔ انتخاب میں حصہ لینے والے 192 ممالک میں سے 184 نے بھارت کے حق میں ووٹ دیا۔ اس کام یابی کے بعد بھارت کو سیکیورٹی کونسل میں چین کے ساتھ بیٹھنا ہوگا، جس کے ساتھ سرحدی تنازعے میں حال ہی میں اس کے 20 فوجی مارے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت بھاری اکثریت سے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخببھارت بھاری اکثریت سے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 2021 اور 2022 کے لیے 4 نئے اراکین منتخب ہوگئے جبکہ کینیڈا کو
مزید پڑھ »
بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 2021 اور 2022 کے لیے 4 نئے اراکین منتخب ہوگئے جبکہ کینیڈا کو ایک مرتبہ پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افریقہ کی نشست کا
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا چین بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار -اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چین بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت اپنے رویے سے کشمیر میں چین اور پاکستان کیساتھ تنازع پیدا کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چین بھارت کشیدگی پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے چین نے بات چیت سے تنازع حل کرنےکی …
مزید پڑھ »
فوجی قیادت کا بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے عزم کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »