مزید پڑھئے؛
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع اور بلوچستان میں بھارت شر پسندوں سے رابطے میں ہے۔
ملتان میں نمازعید کے ادائیگی کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں انتشار پھیلا رہا ہے، بھارتی جاسوس کلبھوشن بھی بلوچستان سے گرفتار ہوا تھا۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں اور بلوچستان میں بھارت شر پسندوں سے رابطے میں ہے۔ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے اور ہمارا واضح پیغام ہے کہ اگر جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت امریکا کو کورونا سے بچاؤ سامان بطور تحفہ دیا ، اس کے علاوہپاکستان نے دوست ممالک کو ادویات بھی بھیجیں ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر میں آج بھی کرفیو ہے، کشمیریوں کو نماز کی اجازت نہیں، اہل کشمیر مظالم کا شکار ہیں اللہ انہیں سرخرو کرے۔ افغان طالبان نے عید پر سیز فائر کا اعلان کیا، افغانستان میں قیام امن کے لئے دعا گو ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگیبھارت اور بنگلہ دیش میں عید پیر کو ہوگی SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیابھارت میں عید کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا EidUlFitr ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں خطرناک اضافہ،یومیہ اتنے مریض ہسپتالوں میں جانے لگے کہ محکمہ صحت نے سر پکڑ لیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی وفاقی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کے روز سے لیکر اب تک نوول کرونا وائرس کے 6 ہزار 654 مزید
مزید پڑھ »
پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »