بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ India Manipur Violence UN MEAIndia MIB_India
تفصیلات کے مطابق منی پور میں کشیدہ حالات کے ساتھ ساتھ ضروریاتِ زندگی کی اشیاء بھی نایاب ہونے لگیں۔ پانی انتہائی مہنگا، پیٹرول دو گنا جبکہ ڈیزل ڈھائی گنا قیمت پر فروخت کیا جانے لگا۔ یہاں کے جس باشندے کو کہیں اور جانے کی جگہ ملی، وہ چلا گیا۔منی پور میں مزدور طبقے کے حالات انتہائی دگرگوں ہیں۔ بے تحاشا مہنگائی کے باعث گھروں میں فاقہ کشی شروع ہوگئی۔ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد منی پور میں ہر چیز کی قیمت کو پر لگ گئے۔ پیٹرول کی قیمت 101سے 300روپے فی...
تک جا پہنچی۔قبل ازیں 87روپے 17پیسے فی لیٹر فروخت ہونے والا ڈیزل تشدد کے حالیہ واقعے کے بعد 200روپے فی لیٹر تک جا پہنچا۔ ریاستی دارالحکومت امپھال سمیت کئی شہر پانی کی سپلائی سے محروم ہو گئے۔ عوام کو بوتل بند پانی پینا پڑ رہا ہے۔بوتل کی مانگ میں اچانک ہونے والے اضافے کے باعث قیمت بے تحاشہ بڑھ گئی۔ 20روپے والی 1لیٹر پانی کی بوتل 100روپے تک جا پہنچی۔ حکومت کی جانب سے بھیجا جانے والا امدادی سامان بھی کشیدگی کے باعث ضرورت مندوں کو دستیاب نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں مردہ خاتون الیکشن جیت گئی مگر کیسے؟بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں خاتون نے اپنی موت کے تقریباً دو ہفتے بعد الیکشن میں فتح حاصل کی
مزید پڑھ »
پولنگ سے قبل انتقال کر جانے والی مسلم خاتون امیدوار الیکشن جیت گئی10:20 AM, 17 May, 2023, دلچسپ و عجیب, نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں پولنگ سے قبل انتقال کر جانے والی مسلم خاتون امیدوار نے الیکشن میں
مزید پڑھ »
منی پور میں پٹرول 300 روپے، پانی 100 روپے لیٹرمنی پور میں پٹرول 300 روپے، پانی 100 روپے لیٹر arynewsurdu
مزید پڑھ »
ساف فٹبال چیمپئین شپ؛ پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل - ایکسپریس اردوٹورنامنٹ 21 جون سے 4 جولائی تک بھارتی شہر بنگلورو میں ہوگا
مزید پڑھ »
انڈیا: اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات سے قبل وفات پانے والی امیدوار فتح یاب - BBC News اردوانڈیا میں اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں تو امیدوار کی وفات کے بعد انتخابی عمل منسوخ کر دیا جاتا ہے لیکن بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ نہیں روکی جاتی اور بعد میں انتخابات کے عمل کو نئے سرے سے منعقد کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »