جندل اور ان کی بیگم سنگیتا جندل نے خصوصی طیارے کے ذریعے ممبئی سے لاہور آکر زید حسین کی شادی میں نواز شریف اور ان کے خاندان کو مبارک باد دی۔
بھارتی بزنس ٹائیکون اہلیہ کے ساتھ ممبئی سے لاہور آئے اور جاتی امرا پہنچ کر شریف خاندان کو مبارک باد دیایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے پوتے زید حسین کی شادی میں شرکت کے لیے بھارت کی ایک بڑی کاروباری شخصیت خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی۔ زید حسین کی شادی پر مبارک باد دینے والوں میں جہاں ملکی اور بیرون ملک کی بڑی شخصیات شامل ہیں، وہیں بھارت کے بڑے بزنس مین جندل اور ان کی فیملی بھی جاتی امرا پہنچے، جہاں وہ نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شریک...
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی بزنس ٹائیکون جندل اور ان کی بیگم سنگیتا جندل خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے تھے، جس کے بعد وہ شادی میں شرکت کے لیے چند گھنٹے کے لیے جاتی امرا گئے اور پھر واپس روانہ ہو گئے۔ بھارت کی بڑی کاروباری شخصیت جندل اور ان کی فیملی نے نواز شریف اور ان کے خاندان کو شادی کی مبارک باد دی۔ یاد رہے کہ جندل اور ان کی فیملی گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے چند گھنٹے کے لیے ممبئی سے لاہور پہنچی تھی۔Dec 30, 2024 11:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
نواز شریف زید حسین شادی جندل ممبئی لاہور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافاتپاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 2010 میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »
ریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیاحال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ریکھا کی شادی نہ کرنے کی وجہ ان کی مینیجر فرزانہ کو بتایا گیا ہے
مزید پڑھ »
قائد اعظم کے رہنما اصولوں 'اتحاد، ایمان اور تنظیم' پرغیر متزلزل عزم کی تجدید کرتے ہیں، افواج پاکستانچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، سروسز چیفس کی یوم قائد اعظم اور کرسمس پر مبارک باد
مزید پڑھ »
سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور کی نئی رومانوی فلم 'پرم سندری' کی شوٹنگ کا آغازفلم میں سدھارتھ ملہوترا بزنس ٹائیکون کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ جھانوی کپور آزاد خیال آرٹسٹ کے طور پر نظر آئیں گی
مزید پڑھ »
’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادیہماری شادی میں آپ کی موجودگی کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ہماری شادی میں آپ نہ آئے تو کھانے کی برائی کون کرے گا: ویڈنگ کارڈ پر درج الفاظ
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عابد شیروانی کی نئی کتاب ’’ابلیس سے جفا‘‘ڈاکٹر عابد شیروانی کی نئی کتاب ’’ابلیس سے جفا‘‘ کی رونمائی پر مبارک باد پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »