بھارتی میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کرگئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی میوزک کمپوزر واجد خان انتقال کرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk Bollywood SajidWajid WajidKhan

بھارت کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی خان ممبئی میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔

میوزک کمپوزر سلیم مرچنٹ نے واجد خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی۔ Devastated with the news of the passing away of my brother Wajid of Sajid -Wajid fame. May Allah give strength to the family 🙏Inna Lillahi wa inna ilayhi raji’unسلیم مرچنٹ کا مزید کہنا تھا کہ واجد خان کی طبعیت ذیادہ خراب ہونے کی وجہ سے پچھلے چار دنوں سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔

واجد علی خان معروف طبلہ نواز استاد شرافت علی خان کے بیٹےتھے، واجد خان اور ان کے بھائی ساجد خان کا میوزک گروپ ساجد واجد کے نام سے مشہور تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےپیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست کورونا وائرس میں مبتلاوزیرمملکت شہر یارآفریدی کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیب‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم عمران خان نہیں ہیں جو شوگر مافیا کے دباؤ میں آ جائیں اور پھر کمیشن بنا کر رپورٹ کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کریں۔
مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-ٹرمپ حکومت: امریکا کے لئے بھیانک خواب!!''میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘ گردن پر رکھے پولیس اہلکار کے گھٹنے تلے تڑپتے جارج فلائیڈ نے گھٹی گھٹی آواز میں رحم کی اپیل کی۔ سفید فام پولیس افسر کو اپنے شکنجے میں آئ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:
مزید پڑھ »

گندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے، نظر ثانی کریں گے: عبد العلیم خانگندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے، نظر ثانی کریں گے: عبد العلیم خانلاہور: (دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سال گندم کی خرید کا حجم اور طریقہ کار تبدیل کریں گے، گندم کی خریداری پر بھاری رقم خرچ ہوتی ہے اس پر نظر ثانی کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 16:29:15