بھارت میں کتوں کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کتوں کو بطور انسانی خوراک استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں کتوں کا گوشت بطور انسانی خوراک استعمال کیا جاتا ہے جس پر حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔کتوں کے گوشت پر پابندی عوامی مطالبے کے بعد عائد کی گئی ہے، ایک ہفتہ قبل اپوزیشن رہنما مانیکا گاندھی نے ناگا لینڈ میں قائم جانوروں کے تحفظ کی ذمہ دار تنظیم سے کتے کے کاروبار کی نئی تصاویر موصول ہونے کے بعد لوگوں نے اپیل کی تھی کہ کتوں کا گوشت کھانا چھوڑ...
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مانیکا گاندھی کی اپیل کے بعد ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔ تنظیم کا اندازہ ہے کہ سالانہ 30،000 کتوں کو ناگا لینڈ میں اسمگل کیا جاتا ہے۔ کتوں کو مویشی منڈیوں میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کتوں کو لاٹھیاں برسا کر بے دردی سے ہلاک کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس اتھارٹی کے انتظامی ومالی قوانین کی منظوریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے بورڈکااجلاس ہوا جس میں پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے
مزید پڑھ »
انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھ »
ترک عدالت میں خاشقجی کے قتل کی سماعت شروع، منگیتر انصاف کیلئے پرامید - World - Dawn News
مزید پڑھ »