بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت میں بھی مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی تفصيلات جانئے: DailyJang

مودی حکومت کی جانب سے کیے گئے حالیہ مسلمان مخالف فیصلوں پر بھارتی عوام سراپا احتجاج ہے جبکہ بھارت میں مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دی جانے لگی ہے۔بھارت میں بھی نریندر مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے بھارتی عوام نے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران بھارتی عوام نے کارٹون پر مبنی پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جس پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ہٹلر نے مودی کو اپنے ہاتھوں پر اٹھایا

ہوا ہے ۔روسی میڈیا کے مطابق شہریت کے متنازع بل کے خلاف بھارت میں ہوئے احتجاج کی یہ تصویر جرمن ٹی وی نے بھی نشر کی ہے ، جس کے بعد کارٹون سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا.واضح رہے کہ بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے، جبکہ چنئی میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، نئی دلی میں کانگریس کے اعلان پر احتجاجی ھرنا بھی دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے اقدمات سے بھارت میں کشیدگی عروج پر ہے، وزیرخارجہمودی کے اقدمات سے بھارت میں کشیدگی عروج پر ہے، وزیرخارجہمودی سرکار کے حوالے سے خورشید شاہ کو خدشہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیابھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیابھارت میں مظاہرے، مسلمان طالبہ کو کانووکیشن سے نکال دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دھندکے باعث امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیںدھندکے باعث امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیںدھندکے باعث امریکی ریاست ورجینیا میں 60 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں US Virginia MotorwayCrash MoreThan60Vehicles FoggyWeather
مزید پڑھ »

کیا بھارت میں احتجاج کی وجہ سے مودی کی جماعت کمزور ہوگئی ہے ؟ مظہر عباس نے وضاحت کردیکیا بھارت میں احتجاج کی وجہ سے مودی کی جماعت کمزور ہوگئی ہے ؟ مظہر عباس نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہرعباس نے کہاہے کہ بھارت میں اتنے مظاہرے
مزید پڑھ »

مودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کو جھارکھنڈ انتخابات میں بدترین شکستمودی کی بھارتیہ جنتاپارٹی کو جھارکھنڈ انتخابات میں بدترین شکستمودی حکومت کی نفرت اور انتہاء پسندی کی پاليسی کو عوام نے ریاستی انتخابات ميں بھی مسترد کرديا، بی جے پی کو جھارکھنڈ کے انتخابات ميں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا JharkhandElectionResults SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:03:09